نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    :) دراصل بہت ناگواری سے پھیکی چائے پیتا تھا اسی امید میں کہ شاید عادی ہو جاؤں لیکن افسوس۔۔۔۔۔۔ایک حل ہے تو سہی کے چائے چھوڑ دوں لیکن افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. محمد وارث

    دیہات کی رات- فاخر ہریانوی

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیے
  3. محمد وارث

    لطفِ نہاں سے جب جب وہ مسکرا دیئے ہیں - رضا علی وحشت

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل کیلیے
  4. محمد وارث

    محسن نقوی یہ شہر کم نظراں ہے اب اس میں کیا رہنا

    شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیے
  5. محمد وارث

    عدم گو تری محفل سے او بیدادگر جاتا ہوں میں- عدم

    واہ کیا خوب غزل ہے، شکریہ کاشفی صاحب
  6. محمد وارث

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    یہ واقعی حیران کن بات ہے کیونکہ میں بھی چائے میں چینی کی جگہ یہی استعمال کرتا ہوں، چھوڑ تو دوں پر پھیکی چائے۔۔۔۔۔۔۔کئی ہفتوں تک پی کے دیکھ چکا ہوں، عادی نہیں ہوا۔
  7. محمد وارث

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    نہ سنا رات ہم نے اک نالہ غالباً میر مر رہا ہو وے
  8. محمد وارث

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    گلی میں اس کی گیا سو گیا، نہ بولا پھر میں میر میر کر اُس کو بہت پکار رہا
  9. محمد وارث

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    جی بیسیوں بار میں خود فرمائشی ترک کر چکا ہوں، کبھی اساتذہ کی فرمائش پر، کبھی والدِ مرحوم کی فرمائش پر، کبھی زوجہ غیر مرحوم کی فرمائش پر :)
  10. محمد وارث

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    ناصر اس دیار میں کتنا اجنبی ہے تُو ناصر کاظمی
  11. محمد وارث

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    تو گویا آپ بھی ہماری طرح اندرونی شکر میں خود کفیل ہیں :)
  12. محمد وارث

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    جی اب ایک سگریٹ سلگا کر آپ کی بات کے بارے میں سوچتا ہوں :)
  13. محمد وارث

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    درست فرمایا، "جلدی" کا لفظ جلدی میں رہ گیا۔
  14. محمد وارث

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    میں پچھلی ربع صدی سے یہی سوچ رہا ہوں کہ اب سگریٹ چھوڑ دینے چاہیں، کہیں ابدی سکون ہی میسر نہ آ جائے:)
  15. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    استاد فتح علی خان پٹیالہ گھرانہ، لوک ورثہ کی ریکارڈنگ جو میں برس ہا برس سے سن رہا ہوں اور دل ہے کہ بھرتا ہی نہیں
  16. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    استاد شفقت علی خان شام چوراسی گھرانہ، استاد سلامت علی خان مرحوم کے صاحبزادے، پرکھوں کی روایت کو زندہ رکھتے ہوئے۔
  17. محمد وارث

    شکیب جلالی روتے ھیں دل کے زخم تو ہنستا نہیں کوئی اتنا تو فائدہ مجھے تنہائیوں سے ہے

    ہاں واقعی ہوتا تو بہت خوب تھا لیکن یہ میرے بس سے باہر ہے، سعود صاحب سے بات ضرور کرونگا :)
  18. محمد وارث

    شکیب جلالی روتے ھیں دل کے زخم تو ہنستا نہیں کوئی اتنا تو فائدہ مجھے تنہائیوں سے ہے

    احمد صاحب ممکن ہے لیکن صرف پسندیدہ کلام زمرے میں، یعنی جب یہ تھریڈ کھلا ہوگا تو ممکن نہیں اور جب یہ تھریڈ حالیہ پیغامات میں ظاہر ہو رہا ہوگا تب بھی نہیں۔ لیکن پسندیدہ کلام زمرے میں جا کر آپ پری فکس پر کلک کریں گے تو وہ اس پری فکس کے تمام تھریڈز دکھا دے گا۔
  19. محمد وارث

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    چیزے کہ من از جہاں بجاں می طلبم جاں را بسلامت ز جہاں می طلبم از مردمِ دنیا و ز دنیا شب و روز دیگر ہوَسم نیست، اماں می طلبم وہ چیز کہ جو دنیا سے میں اپنی جان کیلیے چاہتا ہوں وہ یہی ہے کہ میری جان اس دنیا سے محفوظ رہے۔ دنیا والوں سے اور اس دنیا سے شب و روز مجھے کسی اور چیز کی ہوس اور طلب نہیں ہے...
Top