الف، واؤ اور یے کو حروفِ علت کہتے ہیں، اور ہندی الفاظ کے آخر میں ان حروف علت کو گرانا یا نہ گرانا شاعر کی صوابدید اور مرضی ہے۔
نون غنہ ں اور دو چشمی ھ، ان کا سرے سے کوئی وزن ہوتا ہی نہیں، لہذا یہ شاعر کی مرضی نہیں ہے کہ ان کے وزن کو شمار کرے یا نہ کرے، یہ ہمیشہ ہی شمار نہیں ہونگے اور یہ اصول...