چائلڈ لیبر واقعی ایک لعنت ہے جسے ہمارے معاشروں سے ختم ہونا چاہیے لیکن افسوس کہ ایسا نہیں ہے۔
اسی چائلڈ لیبر کے حوالے سے سیالکوٹ میں گراں قدر کام ہوا ہے لیکن صرف فٹبال یا ساکر بال انڈسٹری میں۔
1996ء میں فیفا، آی ایل او اور سیالکوٹ چیمبر کے درمیان اٹلانٹا معاہدہ کے بعد طے ہوا تھا کہ سیالکوٹ...