نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید لختِ جگر، تُو میرا نام ڈبوے گا۔ کاش یہاں اردو یا ریاضی لکھوا دیتا۔ :)
  2. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ترانہ - تعارف اور کولیکشن

    نہایت خوشی ہوئی یہ جان کر پنڈت جی بانوے سال کی عمر میں حیات ہیں، یقیناً کسی غلط فہمی کا شکار ہو گیا تھا اور معذرت آپ سے اور سب پڑھنے والوں سے۔
  3. محمد وارث

    بزبان مشتاق احمد یوسفی

    شکریہ مرزا صاحب۔ اس قسم کے مراسلوں کیلیے محفل ادب میں ایک زمرہ مخصوص ہے ادبی ملٹی میڈیا، سو اس کو یہیں منتقل کر رہا ہوں۔
  4. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ترانہ - تعارف اور کولیکشن

    ---- پنڈت روی شنکر کا ترتیب دیا ہوا ایک اور ترانہ، رائل البرٹ ہال، لندن 1974ء۔ اس میں جگل بندی کے خوبصورت مظاہرے بھی شامل ہیں
  5. محمد وارث

    انور شعور خدا کا شکر، سہارے بغیر بیت گئی - انور شعور

    بہت شکریہ اعجاز صاحب اور احمد صاحب، میں نے ردیف درست کر دی ہے اور عنوان بھی۔
  6. محمد وارث

    عدم اے عشق! وہ بُت رونقِ بُت خانہ بنا دے- عدم

    لاجواب۔ شکریہ کاشفی صاحب ارسال فرمانے کیلیے
  7. محمد وارث

    نہ کسی کی آنکھ کا نُور ہوں، نہ کسی کے دِل کا قرار ہوں ۔ مضطر خیر آبادی

    شکریہ جناب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  8. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    چوری کہیں کھلے نہ نسیمِ بہار کی، ایک خوبصورت غزل فریدہ خانم کی آواز اور راگ درباری میں
  9. محمد وارث

    لوگ پابندِ سلاسل ہیں مگر خاموش ہیں ۔۔۔۔عمران شناور

    خوب غزل ہے عمران صاحب اور مقطع واقعی لاجواب ہے۔ کیا کہنے
  10. محمد وارث

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    جی مجھے آپ سے اتفاق ہے سیّد صاحب، سعی بروزن درد ہی ہے، اس وقت کوئی مغالطہ رہا ہوگا لیکن اب یقیناً نہیں ہے :)
  11. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ترانہ - تعارف اور کولیکشن

    آپ نے درست فرمایا لیکن یہ سارے ستار کے بول نہیں ہیں، دا، را، رے، درآ، درے، دِر دِر وغیرہ ستار کے بول ہیں۔ یعلا اور یعلی کے متعلق بھی آپ نے درست کہا، یہ یا اللہ اور یا علی کے مخفف کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔
  12. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ترانہ - تعارف اور کولیکشن

    ایک اور عظیم فنکار، استاد سلامت علی خان مرحوم، شام چوراسی گھرانہ، راگ سرسوتی میں ترانہ
  13. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ترانہ - تعارف اور کولیکشن

    استاد فتح علی خان پٹیالہ گھرانہ کا ایک ترانہ، جو انہوں نے راگ درباری خیال گاتے ہوئے گایا ہے۔
  14. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ترانہ - تعارف اور کولیکشن

    میرے ایک اور پسندیدہ فنکار پنڈت روی شنکر کا ایک انتہائی خوبصورت ترانہ
  15. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ترانہ - تعارف اور کولیکشن

    سب سے پہلے میرے پسندیدہ گائیک استاد بڑے غلام علی خان صاحب مرحوم قصور گھرانہ کا ایک ترانہ راگ بھاگیشری میں۔
  16. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ترانہ - تعارف اور کولیکشن

    ترانہ، برصغیر پاک و ہند کی کلاسیکی موسیقی میں گانے کا ایک خاص اور دلفریب انداز جس میں فارسی، عربی اور ہندی کے کچھ بے معنی الفاظ کی درمیانی (مدھ) اور تیز (دُرت)لے میں اس خوبصورتی کے ساتھ تکرار کی جاتی ہے کہ سماں بندھ جاتا ہے اور سننے والے مسحور ہو جاتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ترانہ، گانے کا طریقہ...
  17. محمد وارث

    عدم سرد آہیں بھروں گا تو جوانی میں بھروں گا - عدم

    میرے خیال میں اب یہ شکوہ نہیں رہا ہوگا :)
  18. محمد وارث

    واصف ہر چہرے میں آتی ہے نظر یار کی صورت- واصف علی واصف

    واہ واہ کیا خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ جناب ارسال کرنے کیلیے
  19. محمد وارث

    فراق ایک آنکھوں کا اثر، تاثیر اک رفتار کی- فراق گورکھ پوری

    واہ واہ، کیا خوب غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب
Top