نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    قبلہ محترم یہاں روزانہ ہزاروں ٹائپو ہوتی ہیں، اس کو بھی اسی پر محمول کر لیں۔ شعر درست کر دیا گیا ہے،
  2. محمد وارث

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی غالب
  3. محمد وارث

    آپ کون سا ویب براؤزر استعمال کرتے ہیں؟

    ایکسپلورر کا استعمال آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے۔ میرے بلاگ پر آنے والوں کے اگر اعداد و شمار لکھوں تو آج سے تین چار سال پہلے پچاس ساٹھ فیصد کے قریب ایکسپلورر کے صارف تھے لیکن اب یہی تعداد بیس فیصد کے قریب رہ گئی ہے جبکہ کروم تیس فیصد اور فائر فوکس پچیس فیصد اس سے اوپر آ گئے ہیں۔
  4. محمد وارث

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    بہت شکریہ فرحت، جگر کی لاجواب غزل پوسٹ کرنے کیلیے۔
  5. محمد وارث

    تم نے مجھے مارا میں اپنی امی کو بلا کے لاتا ہوں۔ ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تم نے مجھے مارا میں اپنی امی کو بلا کے لاتا ہوں۔ ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. محمد وارث

    آپ کون سا ویب براؤزر استعمال کرتے ہیں؟

    گوگل کروم، اسکی تیز رفتاری کی وجہ سے اور مجھے تو "یوزر فرینڈلی" بھی لگتا ہے :)
  7. محمد وارث

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    اس زلف پہ پھبتی شبِ دیجور کی سوجھی اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی شیخ قلندر بخش جرات
  8. محمد وارث

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    اور یہ ساجد صاحب کا لطیفہ، یہ کم از کم میرے ذہن میں نہیں تھا :) "من ترا باجی بگویم ، تو مرا پا، جی بگو"
  9. محمد وارث

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    یہ لطیفوں کا مطلب اب کون بتائے گا :)
  10. محمد وارث

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    "من ترا باجی بگویم ، تو مرا پاجی بگو" :grin:
  11. محمد وارث

    The first and only living man without heart

    :) this very organ has nothing to do with the emotional life.
  12. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ٹپّہ

    عظیم گلوکارہ رسولن بائی کی آواز میں ایک خوبصورت ٹپہ، راگ شُدھ بلاول میں، ایک انتہائی خوبصورت اور بنیادی راگ ہے بلکہ عام طور پر سب سیکھنے والے اسی شدھ بلاول سے بسم اللہ کرتے ہیں۔
  13. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    آنجہانی جگجیت سنگھ کی راگ درباری میں ایک خوبصورت بندش دُرت لے میں۔
  14. محمد وارث

    غزل :: صبح تک روئی، جو دیکھا اپنے دیوانے کا حال :: از: نجم ؔندوی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے
  15. محمد وارث

    چھوٹا سا کام

    خوب لکھا آپ نے جناب
  16. محمد وارث

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    بہت خوب لکھا ہے جناب مرزا غالبِ خورد صاحب، میرا سلام کہیو جو غالب کلاں ملے :)
  17. محمد وارث

    مسکین بھیگا بلا

    وہ بھی اسی طرح کے ہونگے جسطرح کے یہاں مٹھائیاں اور کیک اور چائے اور کافی اور نہ جانے کیا کیا کھلا دیا جاتا ہے، دیکھنے والوں کا برا حال ہو جاتا ہے اور دوسری طرف نہ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی سا معاملہ ہوتا ہے :grin:
  18. محمد وارث

    مسکین بھیگا بلا

    فکر نہ کریں وہ کچھ نہیں گے، الٹا خوش ہی ہونگے :)
  19. محمد وارث

    مسکین بھیگا بلا

    بہت خوب لکھا ہے آپ نے مقدس، جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ گو فاتح صاحب کے متعلق لکھی گئی کئی باتوں سے مجھے اتفاق نہیں ہے لیکن اس کے باوجود طرزِ تحریر بہت اچھا ہے، اور جس طرح کی شخصیت کے متعلق لکھا جا رہا تھا اسی کے مطابق الفاظ استعمال ہوئے ہیں، خاصا سوچ سمجھ کر اور محنت سے لکھا آپ نے، ادبی...
  20. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    استاد نصرت فتح علی خان کا راگ درباری میں الاب جو کہ فلم the last temptation of Christ کیلیے ریکارڈ کیا گیا تھا، اس کا تعارف بھی استاد مرحوم نے شروع میں خود کروا دیا ہے۔
Top