نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    داستان خواجہ بخارا کی

    ترجمہ: حبیب الرحمن ڈیزائن: کراسنی پڑھنے والوں سے دارلاشاعت ترقی آپ کا بہت شکر گزار ہوگا اگر آپ ہمیں اس کتاب، اس کے ترجمے، ڈیزائن اور طباعت کے بارے میں اپنی رائے لکھیں۔۔۔۔ اس کے علاوہ بھی اگر آپ کوئی مشورہ دے سکیں تو ہم ممنون ہوں گے۔۔۔ ہمارا پتہ: زوبوفسکی بلوار، نمبر ۲۱...
  2. قیصرانی

    داستان خواجہ بخارا کی

    لیونید سولوویف داستان خواجہ بخارا کی دارالاشاعت ترقی ماسکو
  3. قیصرانی

    داستان خواجہ بخارا کی

    سویت ادب کی لائبریری
  4. قیصرانی

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    ابھی اس سال تک تو فن لینڈ میں‌بھی تعلیم مفت ہے۔ اگلے سال سے بتدریج فیس شروع ہو جائے گی۔ لیکن ادھر زیادہ تر فِننش زبان ہی استعمال ہوتی ہے بطور ذریعہ تعلیم یہی صورتحال ابھی سوئیڈن کی بھی ہے باقی یہ بتائیے گا کہ آپ کس قسم کے کورسز کے بارے میں‌معلومات لینا چاہ رہی ہیں؟
  5. قیصرانی

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    ایسی سائٹس تو بہت ساری ہیں۔ مثال کے طور پر یہ دیکھیں http://www.muslimweddings.com/ http://www.muslimmatch.com/ http://www.zawaj.com/ اب حقیقت کتنی ہے، یہ اللہ پاک بہتر جانتے ہیں
  6. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ حجاب صاحبہ سوری شمیل بھیا، ابھی نظر پڑی :(۔ آج کل زکریا بھائی بزی ہیں اور زیادہ تر خفیہ رہ کر محفل کی نگرانی جاری رکھتے ہیں‌ :D
  7. قیصرانی

    سفرنامہ برائے قیصرانی: تبصرہ و تجاویز

    شکریہ پاکستانی بھائی :)
  8. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    براعظم بحر منجمد شمالی سے نیچے، روس اور سوئیڈن کے درمیان، استونیا اور جرمنی اور بحر ایڈریاٹک سے اوپر کی طرف واقعی میں یہ اندازہ لگانا بھول گیا تھا کہ اب کسے آنا ہے :( ابھی پھر شائستہ صاحبہ ہی کو دعوت ہے
  9. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    ابھی اکتوبر میں میں پاکستان سے واپس آیا ہوں۔ بہت گرمی تھی تب تو وہاں۔ یہاں بھی اچانک اتنا برا موسم ہوا ہے۔ ورنہ تو عموماً دسمبر میں زمین پر برف جمتی ہے۔ ورنہ تو برف پڑی، پگھل گئی
  10. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    بہت شکریہ شمیل بھیا، اللہ پاک کا بہت کرم ہے۔ سب کچھ ٹھیک ہے۔ ابھی تو یہاں تین فٹ برف اور منفی پندرہ ڈگری درجہ حرارت ہے۔ یعنی انٹرنیٹ کے سوا ہر قسم کے ممکنات ختم :D
  11. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    آمین، بہت شکریہ جاوید بھائی۔ ابھی تو ابتداء‌ہے جناب۔ ابھی تو مارچ تک درجہ حرارت کم از کم منفی پندرہ یا اس سے نیچے رہے گا
  12. قیصرانی

    ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    ارے نہیں‌جناب، یہ تو میرا فرض تھا :)
  13. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بہت خوب سند باد بھائی :) آپ کی ٹائپنگ کی رفتار بھی ماشاء اللہ بہت عمدہ ہے‌ :)
  14. قیصرانی

    مبارکباد جاوید اقبال کی مشاق کے عہدے پر ترقی

    بہت خوب جیہ، مزے کے لطیفے سناتی ہیں‌آپ بھی
  15. قیصرانی

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    معذرت وعلیکم السلام، اور السلام علیکم۔ معذرت کی کوئی بات نہیں
  16. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    بہت شکریہ استاد محترم۔ باقی کمپیوٹر کے ساتھ یہ مسائل تو بہت عام سی بات ہے :( شمیل بھیا، آپ پر سلامتی ہو، کیسے ہیں؟
  17. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    جناب، کھانا تیار ہے، بس تشریف لا کر تناول فرمائیں، ساتھ میں گرم جیکٹ لانا نہ بھولیں کہ باہر منفی پندرہ ڈگری ہے
  18. قیصرانی

    ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق

    یہ کتاب وکی پر منتقل ہوگئی ہے۔ مزید کام مندرجہ ذیل لنک سے جاری کیجئے گا ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق
  19. قیصرانی

    ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    کتاب کو وکی پر منتقل کردیا ہے لنک یہ ہے اب جیہ سے درخواست ہے کہ وہ جا کر لنکنگ کا کام کردیں
  20. قیصرانی

    برائے فروخت

    بہت خوب شمشاد بھائی :D
Top