انگریزی کو بہتر بنانے کے لیے سب سے آسان طریقہ یہی ہے کہ برٹش کونسل یونیورسٹی کو جائن کرلیں، IELTS کے کم از کم مطلوبہ بینڈز کو چند ماہ میں کور کیا جاسکتا ہے۔ باقی آپ انٹرنیٹ پر کوئی لنکس یا پروگرام ڈھونڈیں گی تو وہ بات نہیں بنے گی جس کی توقع ہوگی
دوسرا اے سی سی اے تو اکاؤنٹس کا کورس ہے۔...