یہ تو بہت عجیب بات ہے استاد محترم۔ کیا آپ کا پاس ورڈ سیوڈ ہوتا ہے؟ اگر نہیں، تو پاس ورڈ کو محفوظ کرکے لاگ ان ہوں، اور پھر کوشش کریں
دوسرا کیا آپ کے پی سی اور لیپ ٹاپ میں کوئی وائرس تو نہیں ہے کہ اس کی وجہ سے محفل سے ہٹایا جا رہا ہو
ویسے زکریا بھائی یا نبیل بھائی ہی کچھ بتائیں گے تفصیل سے :(
جاوید بھائی، بعض اوقات وکی مسئلہ کرتا ہے۔ اس کا حل یہی ہے کہ پی سی کو ری سٹارٹ کرکے پھر سے کوشش کریں یا کچھ دیر ٹھہر کر کوشش کریں۔ اگر ہو سکے تو کسی دوسرے پی سی پر ٹرائی کریں۔ ہاں انٹرنیٹ ایکسپلورر اور موذیل فائر فاکس دونوں کو آزمائیں
اگر نہ حل ہوا تو پھر زکریا بھائی زندہ باد
ظاہر ہے کہ کہیں نہ کہیں سے تو ابتداء ہونی تھی :)
اصل میں بات یہ ہے کہ ابتدائی کانسیپٹس انہی سے بنتے ہیں۔ باقی یہ میرا کام ہے کہ اس سی جی آئی سے جی یو آئی پر کیسے منتقل ہوتے ہیں :)
لائن نمبر کی کمانڈ بھی ہے، لیکن ابھی میں نے بالکل ہی ابتدا سے شروع کیا ہے جیسے ہماری ٹیکسٹ بکس شروع ہوتی ہیں۔ جیسے ہم پرنٹ کی کمانڈ کی بجائے ؟ بھی استعمال کرسکتے ہیں، لیکن وہ ابھی کچھ آگے چل کر آئے گا :)
جناب، ڈبل کلک کرکے بھی چلایا جا سکتا ہے۔ لیکن بعض دفعہ ونڈوز اس کو سپورٹ نہیں کرتیں،...
مندرجہ بالا پیغام میں موجود پروگرام صرف برائے مثال ہے کہ براہ راست اور بالواسطہ موڈ کو کیسے استعمال کرنا ہے۔ اس لیے میں نے کوئی وضاحت نہیں لکھی۔ آگے چل کر ہم ان کی تفصیل دیکھیں گے
دوسرا دوست بھائی، یہ بتا دیںکہ ایک دن میں کتنا سیکھنا چاہیں گے۔ کیونکہ میںایک ہی دن میں بھی ختم کر سکتا...
جی ڈبلیو بیسک کو سیکھنے کے ساتھ ساتھ ہم اس کی پریکٹس بھی کرتے جائیں گے
جی ڈبلیو بیسک کو چلانے کے لیے سب سے پہلے تو آپ ایم ایس ڈاس کھول لیں اور اس ڈائریکٹری میں چلے جائیں جہاں آپ نے جی ڈبلیو بیسک کو محفوظ کیا ہے۔ وہاں جا کر لکھیں
c:\gwbasic>gwbasic
جی ڈبلیو بیسک کی نیلے رنگ والی سکرین...
جتنی کہیںبھیج دوں، کل سے اب تک اس طوفان کی وجہ سے تقریباً دو فٹ سے زائد برف گر چکی ہے۔ کل رات سے اب تک 100 سے زائد حادثات بھی ہو چکے ہیں :(
یہاں ٹرین کا لیٹ ہونا بہت ہی غیر معمولی بات ہے، آج ٹرینیں آدھا گھنٹہ لیٹ ہیں ساری :(
وعلیکم السلام جاوید بھائی، میرے پاس تو یہ دونوںکام کر رہے ہیں۔ کیا ایڈٹ کرنے سے پہلے آپ نے محفل پر لاگ ان کرلیا تھا؟ اگر نہیں تو لاگ ان کرکے پھر کوشش کریں۔ اگر پھر بھی نہ ہو تو مجھے ذپ کرکے تفصیل سے بتائیں۔ میں ادھر ہی موجود ہوں