نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تاسف حجاب صاحبہ کی دادی صاحبہ کا انتقال پرملال

    ابھی پتہ چلا ہے کہ گذشتہ دنوں حجاب صاحبہ کی دادی صاحبہ کا انتقال پر ملال ہو گیا ہے انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائیں اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں
  2. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شاید اب باس صاحبہ آجائیں
  3. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    چیک کریں اگر کوئی مرد حضرت موجود ہوں‌تو :)
  4. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    :music: (ناخن چیک کرا رہا ہوں)
  5. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    شکر ہے کہ نئی استانی جی آگئیں (میں یہاں‌ اکیلا استاد تھا:()
  6. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    پکارا تو نہیں کہ نام لے کر پکارنا بدتمیزی ہوتی ہے، البتہ دعوت دی تھی میں نے :D اب حجاب صاحبہ کو دعوت ہے
  7. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی شکریہ ابھی ہوسکتا ہے کہ مہ وش آجائیں
  8. قیصرانی

    تعارف ضبط حاضر ہوں

    اپنا مختصر سا تعارف اور کیا :)
  9. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    خیریت حجاب صاحبہ؟ کیسی ٹریجڈی؟ اگر شیئر کرنا چاہیں تو
  10. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    کلاس شاعراں یا کلاسِ شاعری؟
  11. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اچھی بات ہے اب پھر ضبط
  12. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی بالکل درست
  13. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی تو میں‌ چلا کہ چکن ڈی فراسٹ‌ہو گیا ہے، اس کی بوٹیاں‌کرکے سندھی بریانی تیار کرنی ہے اگر کوئی کھانا چاہیں تو مدد کرنے آجائیں :D
  14. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اچھی بات سنانے کی کلاس ہو رہی ہے جناب :)
  15. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    لگتا ہے کہ ضبط تھک گئے :D شکریہ حجاب صاحبہ اب پھر ضبط
  16. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    یہی کہ کچھ نہیں‌سمجھا :D
  17. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب ضبط
  18. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    کورسز تو چل رہے ہیں۔ آپ کون سے کورس کا پوچھ رھے ہیں‌جناب
  19. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب پھر ضبط
Top