میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر کتب کی فراہمی سے الٹا پبلشر کو فائدہ ہے۔ کیونکہ بہت ہی کم لوگ ای فارمیٹ میں کتب کو پڑھتے ہیں۔ تو ای بک کو تھوڑا سا دیکھ کر الٹا دل میں خواہش پیدا ہوتی ہے کہ یار یہ کتاب اصلی حالت میں ہونی چاہیئے۔۔۔ کم از کم میں تو یہی سوچتا ہوں۔ اور بہت سی کتب اسی وجہ سے خریدی...