نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بیسک سیکھنی ہے

    جی جناب۔ مصروف تو ہوں، لیکن اتنا بھی نہیں‌کہ مزید اگلی قسط کو مؤخر کروں۔ ابھی انشاء اللہ تھوڑی دیر میں‌ یہ تفصیل آجاتی ہے‌‌ :)
  2. قیصرانی

    نیا نام

    میں‌نے کچھ دن پہلے آن لائن اخبار جہاں دیکھا تھا، وہ تو تصویری شکل میں تھا۔ آپ کی مراد اسی میگزین کی تھی یا کسی دوسرے کی؟
  3. قیصرانی

    تاریخِ اسلام کا ایک دلچسپ سوالنامہ۔

    آپ نے ڈائجسٹ کا نام اور اس کے شمارے کا ماہ لکھ دیا، یہی تو حوالہ ہے۔ باقی رہی بات تاریخی حوالے کی، تو وہ مذکورہ ڈائجسٹ سے پتہ چل سکتا ہے۔ اچھی چیز کو شیئر کرنا اچھی عادت ہے۔ شاہد بھائی کی بات شاید یہ تھی ڈائجسٹ کا حوالہ تاریخی کتاب کا حوالہ نہیں‌ ہے۔ جبکہ مجھے اندازہ تھا کہ آپ نے کسی ڈائجسٹ سے...
  4. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    باس صاحبہ تو میرا خیال ہے کہ دو یا تین دن قبل موجود تھیں، لیکن اس کے بعد کا پتہ نہیں :(
  5. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  6. قیصرانی

    نوربصیرت

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  7. قیصرانی

    اسلامک اردو پورٹل

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ خوش آمدید اور کوئی بات نہیں‌ :)
  8. قیصرانی

    تعارف ماہ وش

    خوش آمدید
  9. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی استاد محترم، آپ کی حاضری ہو گئی دوست بھائی، فیس جمع کرانے کی تاریخ آج ہے اور آج ہی آخری تاریخ ہے، لہٰذا جلدی جلدی جمع کرائیں
  10. قیصرانی

    مبارکباد اعجاز صاحب کے 4000 پیغامات

    پیارے دوستو، ہمارے محترم استاد، جناب اعجاز اختر صاحب کے 4000 پیغامات کی تکمیل پر انہیں‌مبارکباد دینے کے لیے یہ دھاگہ کھولا گیا ہے۔ چونکہ اعجاز صاحب وہ واحد رکن ہیں جو مبارکباد کے کسی خاص اصول کے رائج نہ ہونے کی بنا پر ہر ہزار پیغامات پر مبارکباد دیتے ہیں تو ہماری طرف سے بھی ان کے اگلے ایک ہزار...
  11. قیصرانی

    تاریخِ اسلام کا ایک دلچسپ سوالنامہ۔

    جزاک اللہ، اور شاہد بھائی کی بات سے میں‌متفق ہوں‌ کہ اگر حوالہ مل جائے تو بہتر ہے اور اگر کسی میگزین سے لیا گیا ہے تو میگزین کا نام اور شمارہ بھی
  12. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    الحمدللہ پاکستانی بھائی، میں بالک ٹھیک۔ آپ سنائیں، کیسے ہیں؟
  13. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    ایک عدد خفیہ ممبر سے درخواست ہے کہ وہ اس دھاگے کو رونق بخشیں، ورنہ تومیرے سوا اور کوئی نہیں‌، دور دور تک بلکہ بہت دور تک :cry:
  14. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    میں چلا روٹی بنانے اور پھر کھانا کھانے :)
  15. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بہت شکریہ جناب :) ویسے اگر ہو سکے تو اس کتاب کی ایک کاپی مجھے بھی ای میل کردیں‌
  16. قیصرانی

    محفل پورٹل کا ہوم پیج

    اچھی تجاویز ہیں باسم۔ میں ان کا خیر مقدم کرتا ہوں شکریہ نبیل بھائی کہ آپ نے یہ بات فیوچر پلاننگ میں شامل کر رکھی ہے :)
  17. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بے فکر رہیں جناب، میں‌ ہر حال میں‌ حاضر ہوں‌ :) ویسے کتاب کے کل کتنے صفحات ہیں؟ اگر ہو سکے تو ایک چھوٹا سا پیغام بھی اس محفل پر لکھ دیں‌کہ آپ اس کتاب کے انٹرنیٹ پر مفت اشاعت برائے اردو ویب اور مفت تقسیم برائے صرف انٹرنیٹ کے حقوق اردو ویب کو دیے جاتے ہیں (یہ ہم ہر کتاب کے لیے درخواست کرتے ہیں)
  18. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    ان پیج میں‌اسے کمپریس کردیں۔ اگر نہ بھی ہو تو یہ ای میل پر اٹیچ ہونے میں کم از کم آدھا گھنٹہ لگائے گی۔ اس کے بعد اٹیچمنٹ پوری ہو جائے گی۔ اگر یہ بھی نہ ہو تو پھر ایک اور کام کریں، ان پیج میں اسے کھول کر فائلز میں جا کر ایکسپورٹ کے آپشن سے اس کے ڈیٹا کو ایکسپورٹ کردیں۔ ایکسپورٹ والی فائل کا...
  19. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بھائی جی، فائل کس شکل میں ہے، یعنی ایم ایس ورڈ ہے یا کون سی شکل میں؟ اور یہ بھی کہ اس کا سائز کتنا بنتا ہے۔ اگر یہ بتا دیں تو میں‌کچھ رہنمائی کرسکوں‌
  20. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    کوئی بات نہیں‌جناب، کل پھر بات کر لیں گے :) انشاء اللہ
Top