بھائی جی، عمران سیریز کے پورے پراجیکٹ کا تو میں کہہ چکا، اب زبان سے پھرنا ممکن نہیں۔ باقی رہی بات وجہ کی، تو وجہ یہ ہے کہ میں عمران سیریز اپنے ساتھ لیتا آیا ہوں، تو انہیں سکین کرنے اور برقانے کا کام آسان ہے۔ اگر آپ یہ کتب سکین شدہ مہیا کر سکیں تو ہوسکتا ہے کہ دیگر لائبریری ممبران اس کو برقیا...