نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جنگ میں فرشتوں کی مدد

    کل کا ٹیسٹ اچھا ہو جائے، پھر کچھ بولوں گا
  2. قیصرانی

    فائرفاکس ٹوٹکا

    شکریہ پر کوشش کرتا ہوں سمجھنے کی :(
  3. قیصرانی

    مبارکباد عاجز سموں

    شکریہ شاہد بھائی
  4. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    قککک۔۔۔ وہ بھی میرے ہی ذمے سہی :D
  5. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    سونی گنجائش نشتہ
  6. قیصرانی

    ضیا الحق قاسمی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    میں ابھی ہی آیا ہوں، اس لیے ابھی کچھ دیر ٹھہر کر جاؤں گا
  8. قیصرانی

    سفرنامہ برائے قیصرانی: تبصرہ و تجاویز

    میرا کل ٹیسٹ ہے۔ اس کے اختتام پر یہ بھی اور دیگر تمام سلسلہ جات بالکل فوراً ہی جاری ہو جائیں گے، انشاء اللہ لیکن تب تک میرے ٹیسٹ کے سلسلے میں‌ دعائیں وغیرہ جاری رکھی جائیں پلیززز
  9. قیصرانی

    تاسف غلام اسحاق خان وفات پا گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی ترقی اور اس کی کامیابی میں ذوالفقار علی بھٹو کے بعد اگر کسی حکومتی عہدیدار کا احسان ہوسکتا ہے تو وہ انہی کا تھا
  10. قیصرانی

    مبارکباد عید مبارک

    اوہو، کیا پھر سے تعریف کروں؟ :wink:
  11. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    لگتا ہے کہ جیہ بزی ہیں چلیں جب تک جیہ ہی آجائیں :D
  12. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جیہ اور دوست بھائی، آپ دونوں‌کی حاضری لگ گئی باس صاحبہ، بالکل داخلہ کھلا ہے :)
  13. قیصرانی

    جنگ میں فرشتوں کی مدد

    بہت خوب کہا شاہد بھائی :)
  14. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شاہد بھائی دکھائی دے رہے ہیں۔ شاید آجائیں
  15. قیصرانی

    نیا نام

    یہ کچھ مناسب نام ہے۔۔۔ دیکھیں بقیہ دوست کیا کہتے ہیں‌
  16. قیصرانی

    نیا نام

    اصل میں‌ یہ نام اردو ویب سے ہٹ کر چُننا ہے
  17. قیصرانی

    اسرار و رموز

    ڈی این اے ٹیسٹ کے بارے میں میں ابھی کچھ نہ کہہ سکوں گا۔ لیکن ایک دو دن ٹھہر کر بتا دوں گا انشاء اللہ۔ باقی اگر چاہیں تو وکی پیڈیا سے دیکھ لیں‌ :)
  18. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شاید اب زکریا بھائی آجائیں
  19. قیصرانی

    پھر ایک بار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر خدا خیر کرے

    وائرلیس اور نارمل میں فرق صرف ان کی قیمت اور تاروں کا ہے۔ باقی ہر طرح کی رفتار والے کارڈز مل جائیں گے۔ لیکن بہت مہنگے اور بغیر تاروں‌کے کیونکہ ان کے ساتھ وائرلیس حب یعنی ٹرانسمیٹر بھی لینا پڑے گا
Top