بے فکر رہیں جناب، میں ہر حال میں حاضر ہوں :)
ویسے کتاب کے کل کتنے صفحات ہیں؟ اگر ہو سکے تو ایک چھوٹا سا پیغام بھی اس محفل پر لکھ دیںکہ آپ اس کتاب کے انٹرنیٹ پر مفت اشاعت برائے اردو ویب اور مفت تقسیم برائے صرف انٹرنیٹ کے حقوق اردو ویب کو دیے جاتے ہیں (یہ ہم ہر کتاب کے لیے درخواست کرتے ہیں)