بہت شکریہ دوست بھائی، یہ کام بالکل ہو جائے گا۔۔۔ لیکن کیا مجھے اتوار تک کی چھٹی مل سکتی ہے؟ ہفتے کے روز میرا لینگوئج ٹیسٹ ہے تو اتوار سے میںیہ کام شروع کر دوں گا، انشاءاللہ۔ یعنی تین دن کا انتظار
کوئی بات نہیںبھائی جی، دراصل استاد محترم بہت کم وقت کے لیے آن لائن آتے ہیں تو میں نے سوچا شاید آپ دیر سے جواب دیں اور استاد محترم کو کل تک انتظار کی کوفت ہو، تو میں نے اپنا اندازہ بتا دیا :)
وعلیکم السلام فیضان الحسن
برین نیٹ، وول نیٹ اور پاک نیٹ والے مخصوص شہروں میں اے ڈی ایس ایل (ڈی ایس ایل کی موجودہ ترقی یافتہ عام شکل) مہیا کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں جو سنا ہے وہ کچھ ایسے ہے کہ 7000 روپے (بطور سکیورٹی برائے موڈیم، قابل واپسی) کا موڈیم درکار ہوگا، ایک لین کارڈ جو آپ کے پی سی...
جزاک اللہ شاکر القادری بھائی۔ کافی معلوماتی پوسٹیں ہیں۔ کسی حد تک تو میں نے یہ واقعات سیارہ ڈائجسٹ کے اولیائے کرام نمبر کی کسی جلد میں دیکھے تھے، لیکن باقی تفصیل ابھی آپ کی زبانی پتہ چلی