نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چٹانوں میں فائر۔۔تبصرہ ، تجویز، استفسار

    بہت خوب باس صاحبہ، اچھا ہے کہ آپ کی طرف سے بھی ابتدا ہو گئی :D
  2. قیصرانی

    تعارف شاہد احمد خان

    بالکل درست تجزیہ کیا ہے فیصل بھائی، میں بھی کچھ دن ڈیرہ دبئی رہا ہوں، حیات ریجنسی کے سامنے۔۔۔
  3. قیصرانی

    مہندی ڈیزائن

    سارہ خان، آپ‌ www.photobucket.com کی مدد سے تصاویر اپ لوڈ کریں، وہ سعودی عرب دکھائی دیتی ہے فوٹو بکٹ کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ کی تصاویر اور ان کے لنکس ہر وقت موجود رہتے ہیں، یعنی آپ انہیں دوبارہ دیکھ اور استعمال کر سکتی ہیں فری رجسٹریشن ہے
  4. قیصرانی

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    اوہ، کیا کوئی پوسٹنگ بھی کی تھی؟ کتنی دیر تک آن لائن رہے؟
  5. قیصرانی

    فن لینڈ کی تصاویر

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ شکریہ جاوید بھائی
  6. قیصرانی

    فن لینڈ کی تصاویر

    شکریہ سارہ خان
  7. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    کیا آج یکم اپریل ہے؟ :lol:
  8. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    سارہ خان :D
  9. قیصرانی

    طاہر دی پنجابی شاعری

    بوت ای ودھیا
  10. قیصرانی

    نوربصیرت

    وعلیکم السلام جاوید بھائی اور جزاک اللہ
  11. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جاوید بھائی، میری بات سے مرا دیہ تھی کہ حدیث کا عام مفہوم یہ ہے کہ حدیث نبی پاک ص کا فرمان ہوتی ہے۔ لیکن اُس مندرجہ بالا حدیث میں کہیں بھی نبی پاک ص کا نام یا ان کا ذکر کسی بھی حوالے سے نہیں آیا۔ یہی بات سمجھ نہیں‌ آئی جزاک اللہ
  12. قیصرانی

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    پروگرامنگ میں مجھے بھی ساتھ شامل سمجھیں، لیکن ٹریننگ والی بات اپنی جگہ ہوگی، اس سے مت انکار کریں پلیز :)
  13. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    لیں جی، ابھی میں چلا سونے کہ ساڑھے چار بج گئے :)
  14. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شمیل بھیا، آپ پر سلامتی ہو۔۔۔ کیسے ہیں؟ آنٹی کی طبیعت کیسی ہے اور آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
  15. قیصرانی

    تیس سیکنڈ‌میں‌ٹائیٹینک

    شمشاد بھائی، اب دیکھیں ذرا لنک یہ ہے
  16. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    فن لینڈ میں‌اتوار انیتیسواں روزہ ہے
  17. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    میرا سافٹ وئیر جو کہ بہت سالوں سے درست چلا آرہا ہے، وہ لاہور کے اردگرد کا بتا رہا ہے کہ کل چاند دکھائی دے جائے گا اور ثوموار کو عید سعید ہوگی فن لینڈ میں بھی یہی دن ہوگا عید سعید کا :D
  18. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    ڈاکٹر عباس بھائی اگر تشریف لے آئیں‌تو ان کا شکریہ :P
  19. قیصرانی

    تعارف ضبط حاضر ہوں

    میں نے ضبط کو ذپ کرکے اطلاع بھی دے دی اور اس دھاگے کا لنک بھی “مرحمت فرما“ دیا ہے۔ امید ہے کہ اب وہ اسے گول نہیں کریں‌گے :D
Top