نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    خیر مبارک استاد محترم :)
  2. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    تھوڑی دیر کے لیے لوٹ آیا ہوں میں بھی بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    درخواست مل گئی ہے :)
  4. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    وہ تو کئی دن سے محفل پر نہیں‌آئیں، میں نے ایم ایس این میسنجر پر ایک دوست کے کہنے پر نک تبدیل کیا، تو اور کوئی سمجھ میں ہی نہیں‌آیا سوائے اس کے۔ اب اِدھر اور اُدھر دونوں‌جگہ یہی چلے گا بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    تعارف جناب

    درست کہا
  6. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    الحمدللہ، میں‌بھی بالکل فٹ۔۔۔ ابھی استاد محترم کو دعوت ہے :)
  7. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی پھر میں چلتا ہوں۔ استاد محترم دکھائی دے رہے ہیں۔ تومیدان ان کے حوالے
  8. قیصرانی

    دو سوال میرے

    یعنی نخلستان کے معنی ہوئے
  9. قیصرانی

    مرزا طاہر کو یکم نومبر کو پھانسی دی جائے گی!

    مجھے جہاں‌تک یاد پڑتا ہے کہ خبر کچھ ایسے تھی کہ وہ قتل کرکے واپس برطانیہ چلا گیا تھا۔ بہت عرصے بعد جب یہاں‌آیا تو پکڑا گیا
  10. قیصرانی

    تعارف جناب

    درست کہا شمشاد بھائی، اگرچہ بہت دن بعد مجھے یاد آیا :) بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    ایک اور نیوز بےبی ہاتھی از بیک
  12. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی بالکل، سکول کل کھلا ہوگا :)
  13. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    پاکستانی بھائی، کیسے ہیں؟
  14. قیصرانی

    مرزا طاہر کو یکم نومبر کو پھانسی دی جائے گی!

    جنگ کے آن لائن ایڈیشن میں دیکھا تھا، پر اب تو تاریخ وغیرہ یاد نہیں‌ہے
  15. قیصرانی

    مرزا طاہر کو یکم نومبر کو پھانسی دی جائے گی!

    درست کہا نبیل بھائی اور آصف بھائی اور تلمیذ بھائی اٹھارہ سال تک تو سنا ہے کہ قاتل مفرور رہا تھا
  16. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی بالکل، جیسے آپ کی مرضی :)
  17. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شاید دوست بھائی آجائیں
  18. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی دوست بھائی اور شمشاد بھائی، آپ دونوں‌کی حاضری لگ گئی
  19. قیصرانی

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    بہت شکریہ ڈاکٹر بھیا :)
  20. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    خفیہ اراکین مندرجہ ذیل ہوا کرتے ہیں عبدالستار منہاجین باجو ماوراء فیصل عظیم زکریا بھائی ظفری مہوش علی وغیرہ وغیرہ
Top