نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    گلاب جامن

    یہاں کالی مرچ ملتی ہے۔ لال مرچ نہیں ملتی، یا پھر مرچوں کے ڈوڈے لے کر بندہ خود پیسے اور پھر سارا دن آنسو بہاتا پھرے :)
  2. قیصرانی

    بیسک سیکھنی ہے

    بہت شکریہ دوست بھائی، یہ کام بالکل ہو جائے گا۔۔۔ لیکن کیا مجھے اتوار تک کی چھٹی مل سکتی ہے؟ ہفتے کے روز میرا لینگوئج ٹیسٹ ہے تو اتوار سے میں‌یہ کام شروع کر دوں گا، انشاء‌اللہ۔ یعنی تین دن کا انتظار
  3. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شاید زکریا بھائی آجائیں‌ آج، بھول کر یا ویسے ہی
  4. قیصرانی

    پہلی بار

    بہت خوب دوست بھائی۔ ویسے بائی دی وے کیا یہ آپ کی اپنی نظم ہے؟
  5. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    بھائی جی میں‌ تو سرائیکی بولنے والا ہوں، بہتیری پنجابی اصطلاحات سر سے گزر جاتی ہیں‌ :(
  6. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    تصویر لگتی تو کافی پرانی ہے۔ اس لیے تکا یہ ہے کہ یہ آپ کی تصویر ہے :) اب درستگی کریں اگر غلط ہے تو :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک باجو

    کوئی بات نہیں‌ باجو :)
  8. قیصرانی

    مبارکباد عاجز سموں

    کسی ایک کا مطلب سمجھا دیں، سب زبانوں میں لکھی تو ایک ہی بات ہوگی ناں‌ :)
  9. قیصرانی

    مہندی ڈیزائن

    اللہ خیر کرے۔ محب کا معدہ پہلے خراب تھا :(
  10. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    واہ بھئی واہ، جیہ کا اوتار بدل گیا۔ کیا یہ آپ کی بچپن کی تصویر ہے؟ یا پھر نیٹ سے لی گئی ہے؟
  11. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    آج امید اور محبت صاحبہ دکھائی دے رہی ہیں بہت دنوں‌بعد، شاید ادھر چکر لگا لیں
  12. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    کوئی بات نہیں‌بھائی جی، دراصل استاد محترم بہت کم وقت کے لیے آن لائن آتے ہیں‌ تو میں نے سوچا شاید آپ دیر سے جواب دیں اور استاد محترم کو کل تک انتظار کی کوفت ہو، تو میں نے اپنا اندازہ بتا دیا :)
  13. قیصرانی

    اسرار و رموز

    مبروک عربی میں مبارکباد کو کہتے ہیں
  14. قیصرانی

    پھر ایک بار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر خدا خیر کرے

    وعلیکم السلام فیضان الحسن برین نیٹ، وول نیٹ اور پاک نیٹ والے مخصوص شہروں میں‌ اے ڈی ایس ایل (ڈی ایس ایل کی موجودہ ترقی یافتہ عام شکل) مہیا کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں جو سنا ہے وہ کچھ ایسے ہے کہ 7000 روپے (بطور سکیورٹی برائے موڈیم، قابل واپسی) کا موڈیم درکار ہوگا، ایک لین کارڈ جو آپ کے پی سی...
  15. قیصرانی

    گزرے ویلے دی گل

    اچھی کاوش ہے
  16. قیصرانی

    وحدت الوجود

    جزاک اللہ شاکر القادری بھائی۔ کافی معلوماتی پوسٹیں ہیں۔ کسی حد تک تو میں نے یہ واقعات سیارہ ڈائجسٹ کے اولیائے کرام نمبر کی کسی جلد میں دیکھے تھے، لیکن باقی تفصیل ابھی آپ کی زبانی پتہ چلی
  17. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    ہیں؟ کہاں تھیں؟ مجھے تو ایک بھی نہیں دکھائی دے رہی‌۔ شاید میں اپنی عینک بھول آیا :(
  18. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اچھا، پھر میں ذرا تیار شیار ہو جاؤں :D آپ کیمرہ ریڈی رکھیں
  19. قیصرانی

    مبارکباد عید مبارک

    ارے نہیں یار، دوست بھائی، آپ تو اچھے خاصے سمارٹ ہیں، تصویر سے بالکل ہی فرق لگ رہے ہیں۔۔۔ ماشاء اللہ :D
Top