جی بالکل درست کہا۔ میں ابھی اس سلسلے میں ایک نیا دھاگہ کھولنے کا سوچ رہا ہوں۔ کیونکہ میرے بہت سے دوستوں نے مجھے یہ بات کہی ہے جو ابھی آپ نے انٹرویو والے سوالات میں پڑھی ہے۔ بس یہی ساری وجہ ہے
ارے، یہ تو میرا عام روٹین والا چہرہ ہے، یعنی یہ مسکراہٹ میرے چہرے کے عام سے تائثرات ہوتے ہیں ہمیشہ۔۔۔
باقی اداسی والی بات درست کہی، آئیندہ اچھے شتونگڑے بلکہ اپنے ہی چہرے جیسے شتونگڑے لگایا کروں گا :D