جزاک اللہ حکیم بھائی
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (امراض قلب کا ادارہ) لاہور کے مطابق عیدین کے ہفتے دس دن کے دوران بائی پاس، دل کے دورے اور انیجیو پلاسٹی کے مریضوں کی تعداد تین گنا بڑھ جاتی ہے۔ وجوہات وہی جو ابھی آپ نے بتائی ہیں :roll:
نوٹ: یہ گفتگو میرے والد صاحب کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف...