زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
نیا سکول - داخلہ کھلا ہے
جی جیہ، آپ کی حاضری لگ گئی
قیصرانی
Post #333
اکتوبر 22، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کس کو جانا ہے
14111 میں نے کوئی دو یا تین گھنٹے قبل دیکھے تھے، جو ابھی 9 پیغامات ہوتے ہیں :) (مذاق کر رہا ہوں)
قیصرانی
Post #747
اکتوبر 22، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کس کو آنا ہے 7
عید کی شاپنگ تو بچے کرتے ہیں۔ ادھر تو دن سارا یا تو آفس، یا سکول میں گزرتا ہے۔ کچھ فون آگئے، کچھ کر لیے۔ یہی ہے سارا عید کا دن :)
قیصرانی
Post #68
اکتوبر 22، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بریکنگ نیوز !
نہیں، ابھی کنفرم ہو چکا ہے کہ ظفری واقعی واپس آچکے ہیں :)
قیصرانی
Post #387
اکتوبر 22، 2006
فورم:
متفرقات
اب کس کو جانا ہے
چاند رات تو ادھر بھی ہے :( پر یہاںکیا ویسی چاند رات :( جیسی پاکستان میں ہوتی تھی
قیصرانی
Post #742
اکتوبر 22، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کس کو آنا ہے 7
ابھی تومیںآگیا، اب شاید سیمل صاحبہ یا پھر نبیل بھائی آجائیں
قیصرانی
Post #62
اکتوبر 22، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان
زبردست، یہ بہت اچھا ہوا۔ آج ہمارا انتیسواں اور آخری روزہ بھی اختتام پذیر ہوا۔ اب کل عید سعید ہے :)
قیصرانی
Post #65
اکتوبر 22، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کس کو جانا ہے
میں چلا کہ افطار میں 10 منٹ بچ گئے ہیں اور کچھ بھی تیار نہیںہے :cry:
قیصرانی
Post #740
اکتوبر 22، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کس کو آنا ہے 7
السلام علیکم استاد محترم، مزاج کیسے ہیں
قیصرانی
Post #60
اکتوبر 22، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کس کو آنا ہے 7
مان لیا جناب :lol: دوست بھائی شاید پر تول رہے ہوںآنے کے لیے :D
قیصرانی
Post #58
اکتوبر 22، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کس کو آنا ہے 7
آؤ جی آؤ، بلکہ جم جم آؤ، لیکن چپ چپاتے نہ آؤ :)
قیصرانی
Post #56
اکتوبر 22، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کس کو آنا ہے 7
جی نہیں :lol: ابھی پھر آپ ہی
قیصرانی
Post #52
اکتوبر 22، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لاہور-2004
بہت خوب فیصل بھائی، ویسے اس میں برا لگنے کی کون سی بات ہے؟ :shock:
قیصرانی
Post #61
اکتوبر 22، 2006
فورم:
تصاویر
تعارف
شاہد احمد خان
بس کچھ مہینے ہی گزارنے تھے، گزار لیے :)
قیصرانی
Post #32
اکتوبر 22، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
آنکھیں - سارا شگفتہ
سارہ شگفتہ ایک مشہور شاعرہ تھیں جنہوں نے 1980 کے اوائل میں خود کشی کر لی تھی۔ یہ ان کا کلام ہماری باس صاحبہ جنابہ سیدہ شگفتہ پیش کر رہی ہیں
قیصرانی
Post #57
اکتوبر 22، 2006
فورم:
اردو شاعری
تیس سیکنڈمیںٹائیٹینک
مجھے تو بہت اچھی لگی، بلکہ بہت ہنسی آئی، خصوصاً جب وہ آخر میں پانی میں لاکٹ پھینکتی ہے۔۔۔ اس لیے شئیر کر لی :)
قیصرانی
Post #7
اکتوبر 22، 2006
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
کیا آپ اسے سچ سمجھتے ہیں؟؟؟
پیارے پروفیسر بھائی، آپ کی طرف عید کب ہے؟
قیصرانی
Post #27
اکتوبر 22، 2006
فورم:
اپنا اپنا دیس
مبارکباد
دیوالی مبارک
مبارکباد
قیصرانی
Post #5
اکتوبر 22، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ایڈمن حضرات سے سوال
جی بالکل، پہلے میںبھی یہی سمجھا، لیکن پھر انٹرنیٹ ایکسپلورر میں دیکھا تو یہ بالکل نارمل تھا۔ اس لیے سوال پوچھ ہی لیا
قیصرانی
Post #14
اکتوبر 22، 2006
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
اب کس کو آنا ہے 7
ابھی شاید زکریا بھائی آئیں
قیصرانی
Post #50
اکتوبر 22، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top