اب کس کو آنا ہے 7

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے ظفری کا دیدار تو ہوا۔ اب کیسی طبیعت ہے آپ کی؟
مخفی میں اگر ایک ظفری ہیں تو دوسرا کون ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی ابھی تو میں جا رہا ہوں، پھر انشاء اللہ بات ہو گی آپ سے اور تفصیل سے ہو گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top