اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دوست

محفلین
:D :D
تعارف نہیں البتہ اپنے بلاگ پر ورڈپریس کے سلسلے میں ایک تحریر لکھنے میں مصروف تھا۔ اور عید کارڈ بھیج رہا تھا دوستوں کو۔
خیر اب تو چلتا ہوں۔
شاید سحری کے بعد آؤں۔
وسلام
 

الف عین

لائبریرین
کوئ اعتراض اس وقت آنے میں؟؟ رات کو جلد سو گیا تھا تو ابھی فجر کے بعد بیٹھ گیا۔
اب منصور۔ عید مبارک تم کو۔ یہاں تو آج انتیسواں روزہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی اعجاز بھائی آج یہاں عید ہے اور وہ بھی پورے تیس روزوں کے بعد۔

امید ہے آپ کے ہاں 29 روزوں کے بعد ہی ہو جائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top