نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    دنیائے خیال

    روح اللہ پاک کا “امر“ ہے۔ اس سے زیادہ کوئی کچھ نہیں جان سکتا :)
  2. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    آپ کو داخلہ مشروط طور پر دیا گیا ہے، اس سلسلے میں‌ سب سے پہلے یہاں ‌ایک نیا دھاگہ کھول کر اپنا تعارف کرائیں
  3. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    سب کے سامنے بتا دوں‌ کیا؟ :roll:
  4. قیصرانی

    تعارف میراتعارف

    :mogambo:
  5. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    کاش کہ ایسا ہو سکتا۔۔۔ :)
  6. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    تجویز تو اچھی ہے، دیکھیں‌ اس دھاگے کے منتظمین کیا کہتے ہیں
  7. قیصرانی

    تعارف میراتعارف

    ایک دھاگے پر ان کی پوسٹ دیکھی تو تعارف کی درخواست کی، فوراً ہی انہوں‌ نے دھاگہ کھول دیا :)
  8. قیصرانی

    تعارف شاہد احمد خان

    شکریہ بھائی، یہ بات بھی کسی کسی کو معلوم ہوتی ہے :wink:
  9. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    کچھ نہیں‌ شاہد بھائی، بس ایویں ای
  10. قیصرانی

    کبھی خوشی کبھی غم

    محبت کو پالینا، محبت کی معراج نہیں، اختتام ہوتا ہے۔ انسانی فطرت ہے کہ جس چیز کو زیادہ چاہا جائے، اگر وہ ہاتھ آجائے تو اس کی وہ وقعت نہیں رہ جاتی۔ اگر وہ دسترس سے دور ہو تو اس کی کشش اور تڑپ ہی بہت ہے باقی آپ کی بات دنیا اور آخرت کے حوالے سے درست ہے
  11. قیصرانی

    تعارف میراتعارف

    خوش آمدید اور شکریہ :D
  12. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    درست کہا۔ ویسے آپ بھی پاکستان ہوتے/ہوتی ہیں؟ اچھا آپ نے اپنا تعارف کرایا؟
  13. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    گپیں لڑائی جا رہی ہیں‌ جناب/جنابہ۔ آپ بھی حصہ لیں
  14. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    عید گزر گئی، کچھ فون آئے کچھ ایس ایم ایس آئیں اور بس چھ بجے صبح‌ سویا، پھر اٹھا نماز پڑھی، پھر سوگیا، دو بجے اٹھا اور سالم چکن ڈی فراسٹ کرکے ٹکڑے کیے، آلو+ چکن بنایا اور کھایا۔۔۔ اللہ اللہ خیر سلا :)
  15. قیصرانی

    مہندی ڈیزائن

    پھر، شاندار :lol:
  16. قیصرانی

    عید کا انمول وظیفہ۔

    شکریہ
  17. قیصرانی

    عید

    بہت اچھے دوست بھائی، اداسی سے رابطہ قائم رکھیں، ورنہ شاعری گئی :D
  18. قیصرانی

    مہندی ڈیزائن

    بہت خوب حجاب صاحبہ، لگتا ہے کہ آپ محب سے کوئی بدلے لے رہی ہیں :D
  19. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک باجو

    میری طرف سے ڈھیر ساری اور بہت بہت دلی سالگرہ مبارک
  20. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    سارہ خان شاید آجائیں
Top