نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

شمشاد

لائبریرین
لیکن اعجاز بھائی تو آج بھی سکول میں موجود تھے۔

اور کون کون جا رہا ہے بیرون ملک سے پاکستان؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بھی نہیں، ماوراء شاید بڑی عید پر جائے کہ بڑی عید پر قربانی کی جاتی ہے۔ ہو سکتا ہے اس کی ہی قربانی ہو جائے۔ :wink: کیوں ماوراء کیا خیال ہے؟ ویسے مجھے نہیں لگتا کہ وہ جائے گی۔
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم

دو تین دنوں کی غیر حاضری کے بعد حاضر ہوں۔

پلیز میری حاضری لگادیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top