ضبط، آپ کی بھی حاضری لگ گئی :)
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 21، 2006 #324 شمشاد نے کہا: دور سے کیا مطلب؟ کہاں سے کہاں دور؟ یہاں تو سوموار کو عید ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیسے استاد محترم کو بہت دور جانا تھا، اسی طرحوہ دوست جو عید پر پاکستان جا رہے ہوں گے وہ
شمشاد نے کہا: دور سے کیا مطلب؟ کہاں سے کہاں دور؟ یہاں تو سوموار کو عید ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیسے استاد محترم کو بہت دور جانا تھا، اسی طرحوہ دوست جو عید پر پاکستان جا رہے ہوں گے وہ
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2006 #325 لیکن اعجاز بھائی تو آج بھی سکول میں موجود تھے۔ اور کون کون جا رہا ہے بیرون ملک سے پاکستان؟؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2006 #327 کوئی بھی نہیں، ماوراء شاید بڑی عید پر جائے کہ بڑی عید پر قربانی کی جاتی ہے۔ ہو سکتا ہے اس کی ہی قربانی ہو جائے۔ کیوں ماوراء کیا خیال ہے؟ ویسے مجھے نہیں لگتا کہ وہ جائے گی۔
کوئی بھی نہیں، ماوراء شاید بڑی عید پر جائے کہ بڑی عید پر قربانی کی جاتی ہے۔ ہو سکتا ہے اس کی ہی قربانی ہو جائے۔ کیوں ماوراء کیا خیال ہے؟ ویسے مجھے نہیں لگتا کہ وہ جائے گی۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 22، 2006 #328 السلام علیکم دو تین دنوں کی غیر حاضری کے بعد حاضر ہوں۔ پلیز میری حاضری لگادیں
جیہ لائبریرین اکتوبر 22، 2006 #330 شمشاد بھائ میں سمجھی نہیں۔ رشک کس پر کروں؟ میں تو حاضری لگوانے آئ تھی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2006 #331 جیہ نے کہا: شمشاد بھائ میں سمجھی نہیں۔ رشک کس پر کروں؟ میں تو حاضری لگوانے آئ تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا خیال ہے اب پتہ چل گیا ہو گا۔ وہ خط غلطی سے ادھر پوسٹ ہو گیا تھا۔
جیہ نے کہا: شمشاد بھائ میں سمجھی نہیں۔ رشک کس پر کروں؟ میں تو حاضری لگوانے آئ تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا خیال ہے اب پتہ چل گیا ہو گا۔ وہ خط غلطی سے ادھر پوسٹ ہو گیا تھا۔