نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    وہی جو بیچاری کالی بلی کے ساتھ ہوگا گوگل کو گوگلی کیوں نہیں‌پڑھتے؟
  2. قیصرانی

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    بتا دیا تو پھر فائدہ؟ :D
  3. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب حجاب صاحبہ
  4. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    زبردست ضبط :)
  5. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    بالکل گوگل مون سے میرا گھر کس نے دیکھا ہے؟
  6. قیصرانی

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    شکریہ حجاب صاحبہ، ویسے آپ کے پیغامات سے تو ایسا نہیں لگتا جیسا آپ نے بتایا :(
  7. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ حجاب صاحبہ ابھی پھر ضبط
  8. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ ضبط پاکستانی بھائی کیسے ہیں‌جناب؟
  9. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    فیوچر پلاننگ دنیا کے کس ملک میں سب سے زیادہ جیلیں‌ ھیں؟
  10. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    آپ کی حاضری لگ گئی، ویسے مجھے یاد نہیں‌رہا، ایک دن میں ایک اچھی بات کافی ہے، آپ دوبارہ بھی اسی کی بنیاد پر حاضری لگوا سکتے ہیں :)
  11. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    پیسے کے حساب سے تو کوئی پندرہ سولہ سو روپے ہوں گے پاکستانی بینک میں، ادھر فن لینڈ میں‌تو یورو چلتا ہے اور اگر یورو پوچھیں تو اس کا جواب نہیں ملے گا :) خلیج فارس کو خلیج فارس کیوں کہتے ہیں؟ :roll:
  12. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اچھی بات بتائیں تو حاضری لگے جناب :)
  13. قیصرانی

    یہ دو فونٹ ٹیسٹ کریں

    مہوش بہن، میں نے عثمانی فانٹس میں لکھا ھوا قرآن پاک اور فانٹس، دونو کو جی میل پر اپ لوڈ کر دیا ہے۔ ذرا دیکھ کر اپنی رائے تو دیں مجھے یہ فانٹس بھی اچھے لگے، اور کئی سو صفحات کی فائل، بلا رکے سکرول اور پیج اپ پیج ڈاؤن کر رھی ہے
  14. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    پروفائل میں‌ ترجیحات اور دوسرا آپشن اب حجاب صاحبہ
  15. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    درست کہا۔ میں ذرا مہوش بہن کے لیے کچھ فانٹس جمع کر رہا تھا
  16. قیصرانی

    یہ دو فونٹ ٹیسٹ کریں

    ویسے یہ فانٹ کیسا لگتا ھے؟
  17. قیصرانی

    یہ دو فونٹ ٹیسٹ کریں

    باقی اس فانٹ یعنی Me-Quran کا سکرین شاٹ دیکھیں۔ الفاظ ہی ٹوٹے ھوئے ھیں سارے۔ کچھ اس بارے میں بھی بتائیں پلیز
  18. قیصرانی

    یہ دو فونٹ ٹیسٹ کریں

    میں اپنی سی پوری کوشش کرتا ہوں۔ لیکن مجھے ٹیکنیکل بیک اپ درکار ہوگا کہ میرا علم فانٹس کی حد تک بالکل واجبی سے بھی تھوڑا ھے :(
  19. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    دو دل مل رھے ھیں مگر چپکے چپکے ش
  20. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    ارے، آپ کو کیسے پتہ چلا؟ اب پھر آپ ہی
Top