فن لینڈ سے لندن تک کا سفر میں نے کے ایل ایم سے چنا کیونکہ اس کے کرائے سب سے سستے تھے۔ اگرچہ رائن ائیر بھی بہت سستی تھی لیکن اس وقت تک ان کی ساری بکنگ فل ہو چکی تھی۔ آخر کار فن لینڈ سے لندن تک میں نے ریٹرن ٹکٹ آن لائن کے ایل ایم کی ویب سائٹ سے خریدی جو کوئی تین سو تئیس یورو تھی۔ مزے کی بات یہی...