کہتے ہیں کہ راجہ گدھ لکھنے کے بعد ایک بار بانو قدسیہ کو قائدِاعظم میڈیکل کالج، بہاولپور ایک لیکچر کے لئے دعوت دی گئی تھی کہ انہوں نے جس تھیوری کا ذکر کیا ہے، اس کی وضاحت کریں۔ وہ بقول مصف، بانو قدسیہ صاحبہ کہتی ہیں کہ انہیں بہت الجھن کا سامنا ہوا کہ کیسے اس تھیوری کی سائنسی طور پر وضاحت کریں :)...