بھائی جی، میںآپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔ میں ہرگز یہ نہیں کہوںگا جو بندے پاک فوج سے مارے جائیں وہ مجرم اور جو خود کش حملے سے مارے جائیں، وہ بےگناہ۔ میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ قتل جو عدالت سے ھٹ کر ہو، وہ قتل ہے۔ اور اس کے لئے ہر ذمہ دار سے پوچھا جائے گا، چاہے اِدھر چاہے اُدھر
مشرف کے قتل کی...