گھر میں یا کہیں اور غصہ کرنے یا رونے سے کیا ہوگا؟ یاد رکھیں، غصے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی عقل کو فل سٹاپ مل گیا۔ اب اس نے اس وقت تک نہیںچلنا جب تک غصہ رہے گا۔ اس صورت میں کیا ہوگا، وہ آپ جانتی ہیں
رونے سے بےبسی ظاہر ہوتی ہے جو مجھے آپ جیسے بندے سے بہت بعید لگتی ھے
دوسرا یا تو آپ گھر میں سب...