ہمارے ہاںلائبریری کا کام کرنے کے تین طریقے ہیں
1۔ کتب کو سکین کرکے آن لائن بھیجنا
2۔ کتب کو ٹائپ کرانا
3۔ ٹائپ شدہ کتب کو پروف ریڈ کرنا
آپ ان میں سے کون کون سا کام کرنا چاہیںگی؟ :)
دوسرا اگر آپ کو لائبریری کا باقاعدہ ممبر بنا دیاجائے تو کیسا رہے گا؟