نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    میری معلومات کے مطابق یہ عمیرہ احمد کا ناول ہے جو خواتین کے رسالے میں قسط وار چھپتا رھا تھا اور اب کتابی شکل میں موجود ہے
  2. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ رضوان بھائی، بہت دن بعد اتنے گہرے پیغامات دیکھنے کو مل رھے ھیں۔ کیا ھم امید کریں کہ اب آپ باقاعدہ ہوں گے؟
  3. قیصرانی

    شادی دفتر

    باجو وہ جلتی پر تیل چھڑکنے والا کون سا محاورہ ہے :cry:
  4. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    بالکل جناب، میں‌ ریڈی ہوں۔ اور جب تک آپ اپنی اتنی طویل غیر حاضری کا خلاصہ بھی تیار کرلیں‌ :)
  5. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    الحمدللہ، یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ اسی خوشی میں‌مٹھائی کب دے رھے ھیں‌جناب؟
  6. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    جیہ دو دنوں‌سے دکھائی نہیں‌دے رھیں، کسی کو کوئی پتہ؟
  7. قیصرانی

    داستان خواجہ بخارا کی:‌ تبصرہ و تجاویز

    بہت شکریہ رضوان بھائی :)
  8. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    آہا، رضوان بھائی آگئے :D کیسے ہیں‌جناب؟
  9. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    آپ پر سلامتی ہو شمیل بھیا، کیسے ہیں؟ اور آنٹی کیسی ہیں؟
  10. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اللہ پاک کا بہت کرم ہے جناب :) شاید حجاب صاحبہ
  11. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    پاکستانی بھائی، کیسے مزاج ہیں؟
  12. قیصرانی

    داستان خواجہ بخارا کی

    (۵) جب خواجہ نصرالدین شہر کے دوسرے سرے پر پہنچ گئے تو وہ رکے، اپنا گدھا ایک چائے خانے کے مالک کے سپرد کیا اور تیزی کے ساتھ ایک طعام خانے پہنچے۔ وھاں بڑی بھیڑ تھی، کھانے کی مہک ھر طرف پھیلی تھی۔ تندور روشن تھے اور شعلے لپک رھے تھے جو باورچیوں کی پسینے سے تر پیٹھوں کو اور چمکا دیتے تھے۔...
  13. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بہت اچھے سارہ خان۔ آپ کی حاضری بھی ہو گئی :) اس عظیم یہودی فلاسفر کا قول بہت دن بعد سننے کو ملا
  14. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    سارہ خان
  15. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ ڈاکٹر بھیا ابھی شاید جاوید بھائی آجائیں‌‌:)
  16. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اصل میں‌ تفہیم القرآن از مولانا مودودی کے پراجیکٹ کو مہوش بہن نے ذمے لیا ہے۔ تو میرے ذمے کام تھا وکی پر صفحات بنا کر اس کی نیویگشن کرنا۔ تو دیکھیں جب مہوش بہن فارغ ہوں تو ادھر پوسٹ کردیں‌گی
  17. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    شمشاد بھائی کی حاضری ہو گئی
  18. قیصرانی

    تعارف ضبط حاضر ہوں

    شکریہ ضبط
  19. قیصرانی

    نوربصیرت

    جزاک اللہ جاوید بھائی میرا خیال ہے کہ اس “شیطان کی پارٹی“ سے یہاں مراد فری میسن لیے گئے ہیں
Top