نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اہا، سارہ خان آئی‌ ہیں‌جن کی تجویز پر یہ سلسلہ شروع ہوا جی بالکل آپ کی بھی حاضری لگ گئی ہے :)
  2. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بالکل آپ کی بھی حاضری لگ گئی
  3. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بالکل جناب استاد محترم، آپ بے شک حاضر ہیں‌ :)
  4. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بالکل جناب، حاضری پکی ہو گئی، ویسے خلیل جبران نے واقعی یہ کہا تھا؟ :D
  5. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    میں ابھی چلا کہ بہت دیر ھوگئی :)
  6. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    دیکھیں، شاید رضوان بھائی آجائیں‌ :)
  7. قیصرانی

    میں جہاں بھی ہوں یہ یقیناً پاکستان کا حصہ نہیں ہے

    بالکل درست کہا پاکستانی بھائی، لاہور ہو یا دیگر بڑے شہر، اس طرح‌کی پارٹیز بہت عام سی بات ہے اللہ پاک معاف فرمائیں
  8. قیصرانی

    ساحر تاج محل

    لاجواب پاکستانی بھائی
  9. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    فرزوق بھائی آپ کی حاضری بھی لگ گئی کل سے ہم نے یہ اصول بنایا ھے کہ جب تک کوئی اچھی بات نہ بتائیں گے، حاضری نہیں لگے گی۔ چونکہ آپ بہت سارے دنوں بعد تشریف لائے ہیں، اس لیے آپ کو آج چھوٹ دی جاتی ہے اللہ کرے اب استاد محترم ناراض نہ ہوں :(
  10. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اللہ پاک انہیں تندرستی اور صحت عطا فرمائیں
  11. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    خاطر بھی ہے اور جمع بھی ہے جناب :)
  12. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اہا، فرزوق بھائی، کیسے ہیں جناب اور امی کیسی ہیں؟ آج کل کہاں‌گم ہیں؟ کچھ بتائیں تو سہی تفصیل سے
  13. قیصرانی

    داستان خواجہ بخارا کی

    (7) خواجہ نصرالدین نے جو دنیا کے بہت سے نرم گرم برداشت کرچکے تھے، اپنے وطن میں پہلا دن بہت بےچینی اور سانحوں سے بھرا ھوا گذارا۔ وہ تھک گئے تھے اور چاھتے تھے کہ کوئی ایسی الگ تھلگ جگہ مل جائے جہاں آرام کرسکیں۔ "نہیں" انھوں نے ایک تالاب کے گرد جمع لوگوں کا مجمع دیکھ کر ایک آہ بھری۔ "ایسا...
  14. قیصرانی

    داستان خواجہ بخارا کی

    بڈھے کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور اس کی آواز کانپنے لگی۔ "اور کیا قرض بہت زیادہ ھے؟" خواجہ نصرالدین نے پوچھا۔ "بہت زیادہ! میں اس کا ڈھائی سو تانگوں کا قرضدار ھوں!" "ڈھائی سو تانگے!" خواجہ نصرالدین نے حیرت سے کہا۔" اور ان کم بخت ڈھائی سو تانگوں کے لئے آدمی موت کی تمنا کرتا ھے۔ اچھا، اچھا،...
  15. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    واہ، آپ کی زبان سے تو آج بھی سچ ہی سچ نکل رہا ھے۔ ظاہر ھے کہ پڑھائی کے بعد لکھائی بھی ہوگی، تو ہم منتظر ھیں :D
  16. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    بس اب جلدی سے ریگولر ہو جائیں، لائبریری کو آپ کی بہت اشد ضرورت ھے :D
  17. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    بالکل درست کہا رضوان بھائی ابھی پھر آپ ہی
  18. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    لیں جی، نہ تو ضبط ہیں‌ اور نہ ہی باس صاحبہ :) اب پھر ضبط ہی متوقع ہیں
  19. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    دیکھیں، ابھی تو باس صاحبہ ہیں، اگر انہوں‌نے دیکھ لیا تو شاید وہ اپنی رائے دے سکیں
  20. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    ہماری لائبریری میں‌تو نہیں، دیگر سائٹس کا بھی علم میں‌ نہیں‌ ھے :(
Top