نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ہاں بہت ہی خوبصورت ہیں ماشاءاللہ۔ ابھی شروع ہوئے ہیں کھلنے۔ باقیوں پہ بھی کلیاں بن رہی ہیں۔ گلابی، سفید، جامنی ،پیلے سرخ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچی میں پاگل کرنے والے ہیں۔ کالا گلاب بس ایک ہی ہے ہمارے پاس۔
  2. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    آہو چاہی دا حقہ وی۔ پر گُڑ تھوڑا تے تمباکو رج کے۔ تھاپیاں ہے نے نا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    تیرے آنے کے زمانے آئے

    بہت شکریہ آپ کا ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    29 مارچ کو کھایا تھا ۔۔۔ اور آج پھر کھائیں گے۔ اتنے وقفے بعد کھانا توثقیل نہیں نا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اف یہ سوالات.........................!!

    اچھا۔۔۔ اب نظر رکھتے ہیں چوہوں پر۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    جلدی دیکھئے اس سے پہلے کہ مرجھا جائیں۔ اور ہم نے دودھ کی ٹکیوں والی ترکیب بھی لکھ دی کچن کارنر میں
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    آہو اے ٹھیک اے۔ فیر پپلی تھلے بہہ کر چاچا ابرار دا گانا سننا اے کتھے گیاں پنڈ دیاں ٹا ہلیاں تے بیریاں کتھے پپلاں دی چھاں گئی ۔۔۔۔پردیسی ہویوں وے ۔۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    اچھا۔۔۔ ان کے آنے کا انتظار کر لیتے ہیں۔ آپ نے پھول دیکھے۔ ہمارے لڑی شروع کرنے میں کل دیر ہو گئی تھی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    بوڑھ تلےتے بابا جی بیٹھے تعویذ دے رہے نیں
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت کچھ اور بھی ہے اس جہاں میں یہ دنیا محض غم ہی غم نہیں ہے اسرار الحق مجاز
  11. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    آپ ہیں ڈاکٹر؟؟؟؟ کوئی لیڈی ڈاکٹر نہیں ہے کیا؟؟؟
  12. گُلِ یاسمیں

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    نا بالکل بھی نہیں۔ لیکن آج بار بار یاد آ رہا تھا ایک مصرعہ اے قبر اپنی مٹی سے کہہ دو، داغ لگنے نہ پائے کفن کو تو بس انھیں زحمت دے دی۔ جس دن نصیبو کا کوئی بول یاد آیا تو انھیں زحمت دیں گے۔ ہمیں تو استاد نصرت فتح علی کی گائیکی پسند ہے یا عابدہ پروین کی۔ کبھی کبھی راحت صاحب کی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    اف یہ سوالات.........................!!

    کاکروچ۔۔۔۔۔۔۔ چوہیا۔۔۔۔۔۔ ایک آدھ بھیج دیجئے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اف یہ سوالات.........................!!

    ان کی بزرگی کا بھی خیال آتا ہے نا۔۔۔ ایسے قریبی تعلقات بھی تو نہیں ہیں نا کہ اتنے سوال کریں وہ ہم سے۔ خود ہاکستان جاتے ہوئے بتا کر بھی نہیں جاتیں ۔ اور ہم پریشان ہوئے پھرتے ہیں کہ اتنے عرصہ سے نظر کیوں نہیں آئی ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    نیا کھیل شعر مکمل کریں

    مصرعہ دئیے بغیر ہی چلے گئے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اف یہ سوالات.........................!!

    جی کیا تھا ایک بار ایسا ہی۔ مگر ان کی عادت نہیں چھوٹی پھر بھی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    گرتی ہوئی ہم ہیں دیواریں کیسے مضبوطی آئے؟؟؟؟؟ بلبلہ پھوڑنے میں مدد کیجئیے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    اف یہ سوالات.........................!!

    ابھی اس لڑی پر نظر پڑی تو سوچا کہ ایک سوال جو عرصہ سے ہمیں تنگ کر رہا ہے اور ہم مارے مروت کے سوال کرنے والی سے کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔ کیوں نا یہیں کہہ کر دل کی بھڑاس نکال لیں۔ ایک آنٹی ہیں ، جب بھی ٹاکرا ہو جائے ان سے گھر کے باہر ان کا پہلا سوال ہوتا ہے۔ کہاں جا رہی ہو۔۔۔ مارکیٹ تو نہیں جانا؟...
  19. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    کوئی چلّہ ہی کاٹ لیا ہوتا۔۔۔۔ محفل کے جن بھوت نہ صرف آ کر آپ کی سنتے ، اپنی کہتے، بلکہ ظاہر بھی ہو جاتے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    معلوم نہیں۔ ایک جگہ وہ کہہ رہے تھے کہ میسجز پڑھ رہے ہیں ، فرصت نہیں ۔ جب ملی تو کپاس کا پھول پڑھیں گے۔ اس لئے سوچا کہ اگر جن ان کا موبائل لے جائے تو اپنی فرصت میں وہ کتاب پڑھ لیں۔
Top