نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی چلائی آج ہم نے جھاڑیوں کی چھانٹی کے لئے۔ ان جھاڑیوں پہ گچھوں کی صورت میں گلابی رنگ کے گلاب کے جیسے پھول کھلتے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    کوئی ایک اچھی سی بات جو آج آپ نے پڑھی شئیر کیجیے

    درمیان میں رہنا چاہئیے بس۔ نہ زیادہ سوچنا اور نہ زیادہ موجاں
  3. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    کرونا کل ختم بھی تو نہیں ہو جانا نا۔ ماسک پہن کر کیجئے میٹنگ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

    خطرناک حالت میں تو نہیں۔۔۔۔ مگر خاصا خطرناک ہوتا ہے۔ خود ہی سوچئیے کہ جو بات دوسروں کو نہیں بتانی، اسے بھی اونچی آواز میں سوچا تو سب سن لیتے نا۔ تو کوشش یہی کرتے ہیں کہ کچھ سوچیں ہی نا۔ مگر آج کل ننھی جان سوچنے پہ مجبور کر رہی ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب ہی ہو گیا ہو گا ٹیگ۔پسند ائے اپ کو پھول اور ہماری محنت؟
  6. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    اللہ بھلا کرے آپ کا۔۔۔۔ بس یہ نیکی کر ہی دیجئے۔ آج بولیں تو 19 اپریل نا؟ ہمارے پاس تو ابھی 18 ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

    جب جو سوچ رہے ہوں وہ بول کے سوچیں۔۔تو اسے اونچی آواز میں سوچنا کہتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    کوئی ایک اچھی سی بات جو آج آپ نے پڑھی شئیر کیجیے

    جتنا زیادہ سوچو گے ، اتنا ہی زیادہ اذیت میں رہو گے۔ یا تو خود کو مضبوط کر لو یا مصروف کر لو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ہاں جی کیجئے۔۔۔۔ دعائیں ملیں گی آپ کو بہت ساری۔ ( وہ تو ویسے بھی ہم دیتے رہتے)
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے ایک پیر ادھر اور ایک پیر اُدھر، ہاتھ میں چائے کا کپ۔۔۔ غلطی پہ غلطی نہ کریں تو کیا کریں
  11. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔۔۔ اب یہ ذمہ داری آپ کی ہوئی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

    اچھی عادتیں 1۔ دوسروں کی خوشی اور ضرورت کو ترجیح دینا اپنی خوشی کی بجائے۔ 2۔اچھی سامع 3۔ غصّہ نہ کرنا بری عادتیں 1۔ اپنا بالکل خیال نہ کرنا 2۔ اونچی آواز میں سوچنا 3۔ جو ہو گا دیکھا جائے گا
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیا ہے نا ربط تیرے آنے کے زمانے آئے۔۔۔ پر کلک کریں اوپر والے میسج میں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    ہم سمجھ رہے کہ پسند کے اشعار کی بات کر رہے ہیں آپ۔ طبع زاد اشعار والی لڑی؟
  15. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    نہیں بنک کے پاس قانونی کاروائی کا حربہ ہو گا۔۔۔ اور اپ ہی نے کہا تھا کہ پولیس اور تھانہ کچہری سے اللہ بچائے رکھے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس میں کمال اس کی خبر سازیوں کا ہے کھاتا ہوں میں فریب جو سچ کے گمان پر آفتاب اقبال شمیم
  17. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    لیکن بنک سے قرض لینے کا مزا نہیں آئے گا۔ مزہ تو جب آئے نا جب کسی سے قرض لیں اور وہ آپ سے اپنی رقم واپس لینے کے لئے کھجل ہوتا پھرے
  18. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    پھر تو اپنے راجو اور انارکلی ہی کو گروی رکھنا پڑے گا
  19. گُلِ یاسمیں

    ‘زلف‘

    بکھری ہوئی وہ زلف اشاروں میں کہہ گئی میں بھی شریک ہوں تیرے حالِ تباہ میں
  20. گُلِ یاسمیں

    ‘زلف‘

    جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا تب اس کو پہلی ملاقات کا خیال آیا
Top