ریختہ صفحہ 81
کے سے کے بال پیچھے کی طرف ایسے لٹکے ہوئے تھے جیسے مُحال لٹکی ہوتی ہے۔ ، جب یہ لوگ صحن میں داخل ہوئے تو اتفاق سے اس وقت گھر میں مَیں ہی تھی، اماں استاد جی کو لے کر اُسی وقت سنار کے ہاں گئی تھیں۔ میں پہلے تو ذرا رُکی پھر اپنی عادت کے موافق کھڑے ہو کر کہا آئیے اندر آئیے۔ کیونکر تشریف...