دنیا کے بہترین اردو بولنے والوں میں مقابلہ تھا
سوال نہایت ہی مشکل پوچھا گیا تھا کہ سکون ، اطمینان، خوشی ، خاموشی اور ذہنی یکسوئی کو زیادہ سے زیادہ پانچ الفاظ کے جملے میں بیان کریں۔
جو مقابلہ جیتا اس کا جواب تھا
میری بیوی سو رہی ہے
عجیب دنیا ہے جہاں عورتیں دوسری عورتوں کی شکایت کرتے نہیں تھکتیں ۔ جبکہ مرد دوسری عورتوں کی تعریف کرتے نہیں تھکتے۔مرد واقعی عظیم ہیں۔
(مشتاق احمد یوسفی)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہم تو اپنا عہدہ سوچتے کہ ان کے صاحبِ اولاد ہونے کے بعد ہمارا شمار نانی میں ہو گا یا دادی میں۔