نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گلُ یاسمین بٹیا کو یک ہزاری منصب مبارک ھو!!!!!!

    کراچی سے مبارک آتے آتے اتنے دن لگ گئے۔ خیر مبارک خوش رہئیے ہمیشہ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    کوئی ہے؟؟؟ ڈاکٹر صاب۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    اس وقت تو عطا اللہ خان سے بڑھ کر کسی کی آواز اچھی نہیں لگ رہی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گلُ یاسمین بٹیا کو یک ہزاری منصب مبارک ھو!!!!!!

    خیر مبارک جی خیر مبارک۔ نہ اس معاملے میں کوئی شکوہ نہیں اب۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    درست فرمایا۔ ذمہ داریاں بٹی ہوتی ہیں لیکن مردوں کا بالخصوص اس لئے ذکر کیا کہ خاندان کی کفالت یقیناً گھرداری سے زیادہ ذمہ داری کا کام ہے۔ بالکل۔۔۔ زندگی کی طرف لوٹنا یا سمجھوتہ تو کرنا ہی پڑتا ہے زندگی سے۔ منحصر ہے اس بات پر کہ کون کن حالات سے گزرا۔ کبھی تو موت کو بھی بہت قریب سے دیکھ آتا ہے انسان ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    جن تو جن ہوتا ہے نا۔۔۔ اسے کیا پتہ کہ وہ ظلم کر رہا ہے یا نہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    زندگی چلنے سے ہمارا مطلب یہ کہ کسی بات کو روگ بنا کر ہمت نہ ہار دی جائے۔ مردوں پر تو ویسے بھی بہت ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ضرور پڑھئیے گا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اللہ پاک آسانی کا معاملہ فرمائیں آپ کے ساتھ آمین۔
  10. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    کسی نے بندوق کنپٹی پہ رکھ دی تو؟ اب اگر جن چماٹ مار سکتا ہے تو بندوق بھی تو چلا سکتا ہو گا نا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہے تو ٹھیک۔ کریدنے کی بجائے ایک ہی بار چیر پھاڑ کر کے گہرا گھاؤ کر دیجئے زخم کو۔۔۔۔ تا کہ ٹیسیں بھی اٹھتی رہیں زخم سے اور زندگی بھی آگے چلے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ناول نہیں ہے۔ احمد ندیم قاسمی کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تو ابھی تک کاہے کو سنبھال کے رکھے ہیں میسجز۔۔۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    اس بھاری ہاتھ والے جن کو اے خان کی طرف بھیجئے تا کہ ان کا موبائل چھین لائے
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ضرور کوئی ڈانٹ ڈپٹ لکھی ہو گی ہم تو کپاس کا پھول پڑھ رہے ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    جہاں پر اقتباس ، جواب وغیرہ لکھا ہوا ہے، اس کے نیچے دیکھئیے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ایک چُپ میں سو سکھ بھی تو ہوتے ہیں

    ایک چُپ میں سو سکھ بھی تو ہوتے ہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    ناخلف ، نالائق، نادان، نا اہل ، نادیدہ بھی لکھ دیا ہوتا۔۔۔ شاید اتنے نا کی تکرار سے وہ نا سمجھ جن نادم ہو جاتا اور اگلی بار چماٹ مارنے سے گریز کرتا۔ نا؟؟؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جانے والے ہماری محفل سے چاند تاروں کو ساتھ لیتا جا ہم خزاں سے نباہ کر لیں گےتو بہاروں کو ساتھ لیتا جا
  20. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تیرے لفظوں میں وہ تاثیر کہاں اپنی آنکھوں سے کہو بات کریں
Top