وہ یہ کہ جب ہم اپنے لگائے پودوں میں دیکھتے ہیں کہ کچھ خودرو پودے نکل رہے ہیں تو کوشش ہوتی ہے کہ انھیں جڑ سے اکھاڑ دیا جائے تا کہ پھر سے وہ نہیں نکلیں۔
محبت بھی تو خودرو ہوتی ہے نا۔۔۔۔ بنا کسی پلاننگ اگ آتی ہے دل کی سر زمین میں۔۔۔ تو جب وہ دل سے نکالی جائے، تو کیا جڑوں سمیت نکالی جاتی ہے تا کہ...