نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    نہیں ہتھوڑا گروپ سے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    نکلئے چاند لانے کے سفر پر۔۔۔۔۔ تاریخ رقم کر دیجئے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    دیر کی سمجھنے میں۔۔۔ لیکن سمجھے تو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
  5. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ہاں تو ۔۔۔ لیکن تب تک تو چودھویں گزر چکی ہو گی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    غور کیجئے گا۔۔آ جائے گی سمجھ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک ہی ہوئی ہے نا۔۔۔ ابھی تین کی گنجائش ہے۔ پھر سے کھونا حق ہے ان کا :D
  8. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ہمیں معلوم تھا کہ بس زبانی کلامی دعوے ہیں۔۔۔ مُکر جانا آپ نے۔ اسی لئے ہم نے امید بھی نہیں رکھی تھی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سا جواب ہے کوئی خاتونِ خانہ اتنی ویلی ہوتی ہےکیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    دفتر لفظ ہمارے پڑھنے میں آتے ہی کوئی موسیقی سی بجنے لگتی ہے ہمارے ناتوں ذہن میں سس میری دے پنج پُتر دو ٹین دو کنستر جہیڑا میرے ہان دا او چلا گیا اے دفتر کالا شاہ کالا کالا میرا کالا اے سردار گوریاں نوں دفع کرو میں آپ تلے دی تار :cowboy1:
  11. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    اور یہ روز روز کتنے روز کا ہوتا ہے؟
  12. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ایسے نہیں یوں پوچھئے کھوئے کھوئے بیٹھے ہو ضرور کوئی بات ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    ہاتھوں کو آرام تو خود ہی مل جانا جب آپ نے متنجن کھا کے ، ڈکار لیتے ہوئے اس کی تعریف کرنی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    لائیے لائیے۔۔۔ اس سے پہلے کہ کوئی اور پہنچے چاند کو لینے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہاں نا۔۔۔ زمین پر بھی تو ہوتے ہیں چاند سے چہرے۔جنھیں مائیں میرا چاند میرا چاند کہا کرتی ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    آپ کے چاند تک پہنچتے پہنچتے چودہویں کا ہی ہو جانا اس نے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    تشریف لائیے۔۔۔ اصلی والا متنجن کھلائیں گے، بادام میوہ مربہ کے ساتھ۔ گھاس پھر سے بڑھ گئی ہے۔ہمارے تو ہاتھ بھی تھک گئے گوڈیاں کر کر کے۔ ہاتھ بٹائیے تو متنجن کے ساتھ گاجر کا حلوہ بھی کھلا دیں گے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    نہیں ہے نا؟ پھر ٹھیک ہے۔ غصہ تو ویسے بھی حرام ہوتا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    مہمانوں کے لئے تو کھجوریں بنائیں گے باداموں والی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا سوچ رہے ہیں؟ مت سوچئیے۔۔۔۔ کیونکہ سوچیں پیا تے بندہ گیا
Top