:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سہو کر دی، اصلا ح کی واری ساڈی
تو ثابت ہوا کہ اگر آپ ہم سے اف اللہ کروا سکتے ہیں تو ہم بھی آپ کو اف کہنے پہ مجبور کر سکتے ہیں۔
کوئی بات نہیں۔۔۔ سو دن ہاتھی کے ہوں تو ایک دن چیونٹی کا بھی تو آتا ہے نا۔
لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا ، وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد ہوتا ہے۔ اسی طرح کسی انسان کو بھی اس کی اپنی سوچ کے سوا کوئی برباد نہیں کر سکتا۔ خود کو اچھا بنانا ہے تو اپنی سوچ کو اچھا بنائیے۔