نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب بیگمات اودھ کے خطوط

    صفحہ 46 بنام حضرت جانِعالم کیا لکھوں ادبت بے رحم تری دوری ہے کونسا دن تھا کہ میں دیدہء گریاں نہ ہوا جوہر تیغ ناز ونیاز قطرہء سبغ غمزہ و انداز ہمیشہ گلشن خوبی شاداب رہو۔ جانِعالم ایک سال ہو گیا۔ سب چہیتوں کو نوازا۔ مجھ نگوڑی کو کبھی بھول کے بھی پرزہ ء کاغذ سے نہ کیا خوش افزا۔ یہاں دن رات آتشِ...
  2. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب بیگمات اودھ کے خطوط

    صفحہ 41 مگر اس مقام پر قطعہ ء سعدی نے قطع کلام کیا لٰہذہ یہ نامہ اس پر تمام کیا چو از قومے یکے بے دانشی کرد نہ نکہ را منزلت باشد نہ مہ را نمے بینی کہ گاؤ در علف زار بیا لاید ہمہ گاواں دہِ را محبوبہ جان عالم، فرخندہ محل دہم رمضان 73 ھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنام امراؤ محل جانِ جان عالم بانی ء...
  3. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ بھی آزما دیکھتے ہیں۔ نجانے ہمیں کیوں یقین ہو چلا ہے کہ یہ یاد دہانیاں ہمارے بس کی بات نہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آج کی بات

    اپنا غم ہر کسی کو مت بتائیں کیونکہ مرہم ہر گھر میں ہو نہ ہو، نمک ضرور ہوتا ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اشعار میں محاوروں کا استعمال

    لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے شیخ ابراہیم ذوق
  6. گُلِ یاسمیں

    اشعار میں محاوروں کا استعمال

    اوپری دل سے ہی اس دل کے خریدار بنو جس کو تم لو گے اسی چیز کو دنیا لے گی داغ
  7. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ بیماری ہوتی ہے کیا؟ خیر ہے بھی تو قابِل علاج ہی ہے۔ ہم تو ویسے بھی اس کا حل ڈھونڈ لیا ہے۔ ڈائریاں ہی خریدنی چھوڑ دی ہیں۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    محبوبہ نہ ہوئی دیسی گھی کا ڈبہ چھپا کے اس کا پتہ لکھ دیا ڈائری میں۔:)
  9. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    لیکن اب تو اس کے صرف میسجز رہ گئے نا باقی آپ کے موبائل میں۔۔ خود تو سابقہ ہو چکی۔ آپ ہو کہ ابھی تک لکیریں گن رہے ہیں کہ دس کے تاریخ نہ گئی، کہڑے دن دی اڈیک رکھاں لا کے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    کیونکہ چھوٹے چھوٹے سے تو ان معصوموں کے دانت ہیں۔ دو ہی کتر کتر کر کھا لیا کریں تو بہت ہے۔ یاد ہی نہیں رہتا ورنہ شام کو بھگو دیا کریں تا کہ تھوڑے نرم ہو جائیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    اٹھ گئی ہیں سامنے سے کیسی کیسی صورتیں روئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجئے حیدر علی آتش
  12. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد : 1751 تاریخ: 21 اپریل 2021 وقت: 23:03
  13. گُلِ یاسمیں

    ‘زلف‘

    بکھری ہوئی وہ زلف اشاروں میں کہہ گئی میں بھی شریک ہوں ترے حال تباہ میں جلیل مانک پوری
  14. گُلِ یاسمیں

    زراعتی شاعری

    فصلِ گُل کیا کر گئی آشفتہ سامانوں کے ساتھ ہاتھ ہیں الجھے ہوئے اب تک گریبانوں کے ساتھ سُرُور بارہ بنکوی
  15. گُلِ یاسمیں

    ‘زلف‘

    چہرے پہ مرے زُلف کو پھیلاؤ کسی دن کیا روز گرجتے ہو برس جاؤ کسی دن رازوں کی طرح اُترو مرے دل میں کسی شب دستک پہ مرے ہاتھ کی کُھل جاؤ کسی دن امجد اسلام امجد
  16. گُلِ یاسمیں

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا پروین شاکر
  17. گُلِ یاسمیں

    ماں

    کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی
  18. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا پروین شاکر
  19. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچا تمھیں راتب مہیا کیوں کریں ہم جون ایلیا
  20. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    دنیا نے تجربات و حوادث کی شکل میں جو کچھ مجھے دیا ہے وہ لوٹا رہا ہوں میں
Top