نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    سوچا تھا ہم نے بھی۔۔۔ لیکن ہمارے ساتھ ایک بڑا مسئلہ ہے بھول جانے کا۔ ضروری باتیں لکھتے ہیں نوٹ بک میں۔۔۔ پھر وہ نوٹ بک ہی کہیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ کسی مہربان نے مشورہ دیا کہ ایک نوٹ بک اور لے لو جس پہ لکھ دیا کرو کہ دوسری والی کہاں رکھی ہے، ہم نے پوچھا کہ اگر وہ بھی رکھ کر بھول گئے تو؟
  2. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    اتنی اصناف ِ نازک میں اب مرغے کا بھی ویسا ہی رکھ لینا چاہئیے۔۔۔ ویسے بھی پٹھان کا مرغا ہے، سارے نام چلیں گے۔ کسی کیمجال جو اعتراض کرے گا نام پہ ہمارے اور آپ کےعلاوہ
  3. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    واہ۔۔۔۔ زبردست۔ نام کوئی ایسے رکھئیے گا جو آپ کے آس پاس کسی اور صنفِ نازک کے نہ ہوں۔ ایک بار ہم نے اپنی مرغی کا جو نام رکھا تھا، وہ ہماری ہمسائی کی بیٹی کا تھا۔ ہماری مرغی بیچاری گاڑی کے نیچے آ گئی، کسی نے ہمیں گھر آ کر بتایا، اتفاق سے وہ ہمسائی آنٹی ہماری امی جان کے پاس بیٹھی تھیں، جیسے ہی...
  4. گُلِ یاسمیں

    بیگمات اودھ کے خطوط گفتگو دھاگہ

    اوہ سمجھ گئے ۔۔۔ اجازت ہی ہے کیونکہ آپ ہماری بات سے متفق ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    بیگمات اودھ کے خطوط گفتگو دھاگہ

    اس سمائیلی کو اجازت سمجھیں؟
  6. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    سارے کہاں لکھے۔۔۔ کچھ کے تو ہمیں بھی یاد نہیں رہتے۔۔ انھیں اے، او، اےجی کہہ کر بلا لیتے ہیں۔ بہت سارے ہیں نا۔ نام بھی ہر ایک کا اپنا ہی ہو گا نا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    اجازت دیجئے اے خان۔۔۔ ورنہ :box:
  8. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    لیکن آپ نہ تو راجو ہیں اور نہ ہی اکبر۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    آمین ثم آمین
  10. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ہمیں بھی بتائیں کیوں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: تُسی تے کمال کر دتا۔ ہم جلدی ملواتے ہیں اپ سب سے اپنے نیناں، میکس، صوفیہ۔ راجہ رانی ۔ مائیکل چِپ اور چاپ سے۔ اور جلدی ہی ہماری قلوپطرہ بھی آنے والی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    امی جان کی سوچیں، ابا جان کی سوچیں، ان کی ابدی جدئی کی سوچیں۔آج کل عجیب کیفیت ہو رہی ہے ذہن کی۔ راجو کی اہلیہ کا نام انار کلی ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    44 منٹ 10 سیکنڈ
  14. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ملائی مار کے لاؤ اک کولا لسی کا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    مسور کی دال اور راٹی گھی لگا کر۔ اور لسی۔ ہائے سواد آئے گا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سلام اس کو کہ اس کا ہر عمل وحی الٰہی ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    بیگمات اودھ کے خطوط گفتگو دھاگہ

    ہم سمجھ گئے تھے۔ :smile-big:
  18. گُلِ یاسمیں

    بیگمات اودھ کے خطوط گفتگو دھاگہ

    ثم آمین دعائیں چاہئیں آپ کی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    بیگمات اودھ کے خطوط گفتگو دھاگہ

    اگر کوئی مسئلہ نہیں تو ہم صفحہ نمبر درج کرنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ پوسٹ کرتے ٹائم اگر کسی غلطی پر نظر پڑتی ہے تو آسانی سے صحیح کر سکتے ہیں۔
Top