صفحہ 46
بنام حضرت جانِعالم
کیا لکھوں ادبت بے رحم تری دوری ہے
کونسا دن تھا کہ میں دیدہء گریاں نہ ہوا
جوہر تیغ ناز ونیاز قطرہء سبغ غمزہ و انداز ہمیشہ گلشن خوبی شاداب رہو۔
جانِعالم ایک سال ہو گیا۔ سب چہیتوں کو نوازا۔ مجھ نگوڑی کو کبھی بھول کے بھی پرزہ ء کاغذ سے نہ کیا خوش افزا۔ یہاں دن رات آتشِ...