نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    نہیں۔۔۔ ساتھ ساتھ دیجئیے گا۔۔۔ ہم انتظار کر سکتے ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی اک روشنی اندھیروں میں بکھرا گیا کوئی
  3. گُلِ یاسمیں

    ‘زلف‘

    کبھی کھولے تو کبھی زلف کو لہرائے ہے زندگی شام ہے اور شام ڈھلی جائے ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    بہت ہونے کے آثار نظر ا رہے ہیں خیر سے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ‘زلف‘

    نیند اس کی ہے دماغ اس کا ہے راتیں اس کی ہیں تیری زلفیں جس کے بازو پر پریشاں ہو گئیں مرزا غالب
  6. گُلِ یاسمیں

    کتاب

    پھول ہے جو کتاب میں اصل ہے کہ خواب ہے اس نے اس اضطراب میں کچھ نہ پڑھا لکھا تو پھر ادریس بابر
  7. گُلِ یاسمیں

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہم تو دعا ہی کر سکتے ہیں یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے جو قلب کو گرما دے، جو رُوح کو تڑپا دے
  8. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    پہلے اوہدے نال ای جڑیا ہویا سی۔ دوبارہ نئیں جڑے دا نا
  9. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    امبیاں دے بوٹیاں تے بور تے لگا یا اجے او وی نئیں لگا
  10. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    ہماری ترقیاں ہونے والی پھر تو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ہری اور لال مرچیں

    پرانے زمانے میں جب کوئی اکیلا بیٹھ کر ہنستا تھا، تو لوگ کہتے تھے کہ اس پر کوئی بھوت پریت کا سایہ ہے اور آج کوئی اکیلے میں بیٹھ کر ہنستا ہے تو کہتے ہیں مجھے بھی SEND کرو۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دیکھ لیں پھر ۔۔۔۔ کیسی صابر و شاکر محفلین آئی ہے آپ کی محفل میں جس نے روزوں کی رسم ہی توڑ دی پکوڑوں والی ۔۔۔ بس سموسے ای سموسے۔۔ایک نہیں ، دو نہیں ۔۔۔ تین نہیں۔۔چار چار۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ‘زلف‘

    ‏پہلے زلف دی "ف" توں لگے فتوے ول نین دے "ن" تے بس ہو گئی اساں "د" توں سکھی دلبر پڑھیا ساڈی عشق دی "ع" تے بس ہو گئی
  14. گُلِ یاسمیں

    کتابِ زندگی

    کتاب کھول کے دیکھوں تو آنکھ روتی ہے ورق ورق ترا چہرا دکھائی دیتا ہے احمد عقیل روبی
  15. گُلِ یاسمیں

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ آدمی ہیں کہ سائے ہیں آدمیت کے گزر ہوا ہے مرا کس اجاڑ بستی میں شکیب جلالی
  16. گُلِ یاسمیں

    مزاج کیسے ہیں - 5

    الحمد للہ مزاج بھی اچھے رہے اور دن بھی مصروف گزرا کافی ٹائم گوڈیاں کرنے میں۔ اور تخیلاتی پرواز میں
  17. گُلِ یاسمیں

    اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا

    ضرور لگائیے۔ آج تو چاند چمک رہا تھا آسمان پر سرِ شام۔ پہلے سوچا بنائیں تصاویر لیکن پھر ارادہ بدل دیا کہ کچھ دن کے بعد جب پورا ہو گا چاند تو بنا کر شئیر کریں گے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اور جب دونوں گود میں ہوں تو؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب بیگمات اودھ کے خطوط

    بیگمات اودھ کے خطوط گفتگو دھاگہ
  20. گُلِ یاسمیں

    بیگمات اودھ کے خطوط گفتگو دھاگہ

    بیگمات اودھ کے خطوط مفتی انتظام اللہ شہابی کی کتاب بیگمات اودھ کے خطوط کے بارے میں ٹائپنگ پیشرفت اس دھاگے میں زیر بحث رہے گی۔ کتاب متن کا دھاگہ اسکین دستیاب - بیگمات اودھ کے خطوط گوگل ڈاکس ربط بیگمات اودھ کے خطوط (گوگل ڈاکس)
Top