نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ہری اور لال مرچیں

    آپ والی تو نرم دل ہیں نا خیر سے؟
  2. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    مذاق کر رہے ہیں نا؟ نہیں بالکل نہیں۔۔۔ ایویں ہی لکھنے کا ڈائری کا ایک صفحہ
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دستِ خالی سے اڑانا ہے پرندہ مجھ کو عالمِ غیب سے ہوتا ہے اشارہ مجھ کو چابکِ آہ و فغاں راس نہیں آیا تا رخشِ احساس نے کر دینا ہے بوڑھا مجھ کو افتخار ملک
  4. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ضرور بتائیں گے۔۔۔ بکھری بکھری سوچیں ہیں ابھی، مرکوز ہو لیں تو شئیر کرتے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    جی ہاں بہت اچھا ہے۔ آج کل تو کچھ زیادہ ہی اچھا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے ہاں آج سحری 4:07 صبح اور افطاری 20:29 پر ہو گی۔ یعنی کہ آج ہمارے ہاں روزے کا دورانیہ 16 گھنٹے اور 22 منٹ کا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ہری اور لال مرچیں

    عظیم انقلابات کی کوئی تاریخ نہیں ہوتی۔ تم دیکھو گے کہ عظیم تبدیلیاں دبے پاؤں آتی ہیں۔ مشتاق احمد یوسفی
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    نہیں ملی نا۔۔ تبھی تو طبیعت خراب ہو گئی ہے۔ شدید درد سر میں۔ اوپر سے درجہ حرارت آج پھر کم۔ دھوپ کے ساتھ ٹھنڈی ہوا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    سیدھا سیدھا بولو نا کہ دل خواہش کردا اے تے زبان فرمائش کردی اے تے پورا کروا کے رہندی اے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کس کو؟ کہیں اپنا ہی نام پتہ تو نہیں دے دیا اور ہم یہاں انتظار میں بیٹھے رہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    اردو محاورات کا استعمال !

    فائدہ کیا ہوا۔۔۔ ساری سمجھ ہمیں دے کر خود محاورہ، اس کا مطلب اور جملہ بنانا بھول گئے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ابھی بھی ویسا ہی ہے ، کچھ دیر ریسٹ کیا لیکن فائدہ کچھ نہ ہوا تو محفل میں آگئے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آج پھر ہم اپنی امی جان کو مس کر رہے ہیں بہت۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی کبھی میرے دل میں خیا ل آتا ہے کہ تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لئے۔۔۔۔ سموسوں کی بات کر رہے ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ایسا بہت ہی کم ہوتا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ سوال جواب

    "پھر کاگا بولا گھر کے سُونے آنگن میں" واقعی کوئی مہمان آنے والا ہے کیا؟؟؟
  17. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    لگتا ہے ہو گیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    نہ ہمیں نہیں کروانی اوور ہالنگ اپنے دل کی۔۔۔ایسے ہی چلے گا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آج کا دن کچھ بیزار سا۔۔ طبیعت جو خراب ہو رہی ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوائے شب سے نہ بجھتے ہیں اور نہ جلتے ہیں کسی کی یاد کے جگنو دھواں اگلتے ہیں شب بہار میں مہتاب کے حسیں سائے اداس پا کے ہمیں، اور بھی مچلتے ہیں شکیب جلالی
Top