کون کس کو مس کررہا ہے 15

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم ماہی احمد کو مس کر رہے ہیں۔۔۔ آ جائیے بہنا 10 صفحات لکھنے میں اتنا بھی ٹائم نہیں لگتا۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
وہ تو اس نے پہلے بھی نہیں لکھنے، ہم میں سے ہی کسی کو لکھنے پڑیں گے، اس کی بس لکھنے والوں کے لیے ہلا شیری ہی کافی ہوتی ہے۔

لگتا ہے آجکل خاصی مصروف ہے جو نہیں آ رہی، ورنہ وہ رہنے والی نہیں۔
 
Top