نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    حلوے کھانے کے دن آئے

    آج کسی پر بھی نہیں۔۔۔ ابھی سویاں ہیں نا میٹھے میں آج کے لئے
  2. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    حیران کیوں ہوتی ہیں، ہم اس دیس کے باسی ہیں جہاں متنجن کھایا جاتا تھا۔۔ہماری امی جان کو بہت پسند تھا، سو ان کی یاد میں بنا لیا کرتے ہیں۔ اور کھاتے بھی خوب مزے سے ہیں۔ میٹھا کھائیں گے تو میٹھے بول بولیں گے نا۔ جنریشن والی بات سے ہم کچھ زیادہ متفق نہیں، کچھ چیزیں نسل در نسل چلی آتی ہیں عادتاً بھی ۔...
  3. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سموسہ گرم کھائے کہ سرد، سردی سرسام کر دے گی سلمیٰ کو
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    ٹھیک ہے ڈال دی مٹی۔۔۔ گارڈن میں تو مٹی ڈالی ہی جا رہی تھی اب یہاں بھی مٹی نے ہمارا پیچھا نہ چھوڑا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اردو محاورات کا استعمال !

    ناک میں دم آنا سخت پریشان ہونا۔ اس لڑی کو سمجھنے کی کوشش میں ناک میں دم آ گیا۔تب جا کر سمجھ آئی
  6. گُلِ یاسمیں

    حلوے کھانے کے دن آئے

    نہیں اتنے سارے نہیں۔۔۔ بس سوجی اور پیٹھے کا۔۔ یا پھر کھجور کا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    تیزابی کھاد سے پودوں کی جڑیں نقصان نہ اٹھائیں گیَ؟
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    اب تو سید عمران کی دماغ والی بات میں کوئی شبہ نہیں رہا۔۔۔۔ دم کے کام نہ آنے والی بات ہم نے بھڑ کے ڈنک کے لئے کی تھی۔۔ آپ نے الٹا ہم کو ہی سنا دی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    بہت خوبصورت تحریر۔۔۔ اندازِ بیاں نہایت دلکش۔ ہنسا دینے والی تشبہیات اور اداس کر دینے والا اختتام۔ بہت خوش ذائقہ متنجن بنایا آپ نے۔ قبول کیجئیے :lol:
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    طبیعت کی خرابی کا سبب ہم خود۔۔۔ ایک تو سردی دوسرے کل دن کا کافی حصہ گوڈیاں کیں گلابوں کی۔۔ پھر سحری تک جاگا کئے۔۔ وہی تو کہہ رہے کہ دم نہیں آنا کام۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    تو پھر جو اصلی ہے، جیسا ہے اسی کے ساتھ گزارا کریں نا۔۔۔ شدت پسندی کا سوچیں گے تو مصنوعی طریقہ ء کار ہی استعمال میں لانا ہو گا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    آج بھڑوں کے چھتے میں کوئی ہاتھ نہ ڈالے۔۔۔ ورنہ ایسا ڈنک لگنا کہ مفتی صاحب کی پھونکیں بھی کام نہ آنی۔ طبیعت سخت خراب ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    شکر ہے کہ ہمیں اس فہرست میں شامل نہیں کیا
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    افطاری میں ٹائم ہے ابھی نا۔۔۔ شاید۔۔۔اسی لئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    تو آپ گرمیوں میں تنور کے پاس اور سردیوں میں برف کے پاس رہا کیجئے
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    کہاں؟؟؟ ہمیں تو بس سیما جی کے دئیے چاکلیٹ دکھائی دئیے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    یہ تو اور اچھی بات ہے۔ کھانے بھی نہیں چاہئیں چاکلیٹ۔۔ دانت خراب ہو جاتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تیرے آنے کے زمانے آئے

    پھر کونجیں بولیں گھاس کے ہرے سمندر میں رُت آئی پیلے پھولوں کی، تم یاد آئے
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    اچھا کیا آپ نے ہمارے چاکلیٹس بچا لئے اے خان سے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    وہ ہمارے لئے تھے اس لئے ہمیں ہی نظر آئے۔
Top