نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    صحیح کہا۔۔۔ اب بھی آ گئے، غنیمت ہے۔ کچھ یادیں چھوڑ جائیں گے۔ طبیعت ۔۔ درد زیادہ۔ جیسے جیسے ٹائم گزر رہا ہے تو لگتا ہے کہ درد بڑھ رہا ہے۔ ہتھیلی میں بھی محسوس ہو رہا ہے اب۔ لیکن ٹکور وغیرہ بھی کر رہے۔ اصل میں آج کل ٹمپریچر پھر سے ڈاؤن ہو رہا ہے شاید اسی لئے درد بھی زیادہ محسوس ہو رہا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم بہت مخلص ہیں اپنے پرائے سب کے ساتھ۔ ہمارے امی ابو کی مہربانی ہے کہ انھوں نے ہمیں اپنے جیسا بنا دیا ہے۔ جس کی شکرگزاری میں ہم نے ان کی روایات کو آگے بڑھانے کا ذمہ خود پہ لیا ہوا۔ الحمد للہ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    زندگی آسان ہوتی اگر اس محفل میں ہم سالوں پہلے آئے ہوتے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    دوست اس بات کو زیادہ بہتر سمجھے گا کہ اسے کرتا پاجامہ تحفے میں دینے کی بجائے آپ اس کے بچوں میں عیدی بانٹیں تا کہ ان کی عید ہو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    اچھی تو ضرور لیکن آسان ہر گز نہیں۔۔۔ ٹیڑھی کھیر کہنے میں جھجکئیے گا مت، ہم نہیں دل پہ لینے والے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    محاوروں کا استعمال عروج پر ہے مگر ہماری ناتوانی ہمیں ساری لڑی پڑھنے میں ساتھ دینے سے انکاری ہے۔ اس لئے جہاں جاگو وہیں سویرا کے تحت اسی کو ابتدا سمجھتے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر ہم اتنے مشکل نہ ہوتے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداسی کی وجہ کبھی کسی اپنے کا رویہ بدلنا، کبھی یہ احساس ہونا کہ ہماری وجہ سے کسی کا دل نہ دکھا ہو۔۔۔ مختلف وجوہات ہوتی ہیں۔ کبھی ڈھلتی شام میں پرندوں کی ڈاریں اڑتے دیکھ کر سوچنا اگر یہ اپنے گھر کا رستہ بھول گئے تو؟ اداسی کے عالم میں ہم نت نئی تخلیقات کرتے ہیں۔ کبھی کیل ہتھوڑی آری ہاتھ میں ہوتی...
  9. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    جی لے رہے۔۔۔ لیکن تھوڑے ٹائم کے لئے ہی اثر رہتا، پھر سے درد بڑھ جاتا ہے۔ اب تو بس ہنس ہنس کے برداشت کرنے میں ہی گزارا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    پورا گانا لکھنا ہے کیا یا صرف ابتدائی بول؟ ماہی کہہ گیا سی ملاں گا میں فیر آ کے کہیڑے دن دی اڈیک رکھاں لا کے کہ دس کے تاریخ نہ گیا
  11. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    اس سے تو لگ رہا ہے کہ اس نے خود ہی دھکا دیا ہو گا بیوی کو نہر میں۔ یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ وہ اپنی گھڑی تلاش کر رہا ہو جو بیوی کو دھکا دیتے وقت پانی میں گر گئی تھی۔ آپ اس صورتِ حال میں اسے کیا مشورہ دیتے؟؟؟
  12. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    بالکل نہیں ہوئی۔ بلکہ مزید درد جاگے، دائیں ہتھیلی میں بھی درد :sad3:
  13. گُلِ یاسمیں

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    ہماری آمد سے قبل ہی سکول ختم ہو گیا۔ کیسے سیکھیں اردو
  14. گُلِ یاسمیں

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    اپنی ہائے ہائے کے سوا سب آوازیں بھلی لگ رہی ہیں آج کل
  15. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    درد بھرا
  16. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    سوچ رہے کہ وقت رک سا کیوں گیا ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    مزاج کیسے ہیں - 5

    کی پُچھدے او حال فقیراں دا، ساتھوں درد سنائے نئیں جانے :confused:
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ (ہم نے ترتیب گڑبڑ تو نہیں کی نا)
  19. گُلِ یاسمیں

    فریزر ان دلچسپ کاموں کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے

    بہت عمدہ استعمال بتائے ہیں آپ نے فریزر کے۔ فریزر کا ایک اور استعمال بھی ہے کہ اسے قتل کرنے کے بعد لاش چھپانے کے لئے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ ایسا سچ میں پاکستانیوں نے کیا تھا تجربہ۔ بالآخر پکڑے گئے کہ خون کبھی چھپتا نہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آج کی تصویر

    اس سے ہمیں اپنی امی جان یاد آ گئیں۔ ہم پانچ بھائی ایک بہن ماشاء اللہ ہمیں ایک پوسٹر کہیں سے دریافت ہوا اس پہ ایک آدمی کے ساتھ 6 بچے آس پاس والی تصویر تھی۔ اور کچھ عبارت لکھی ہوئی تھی جو اچھے سے یاد نہیں لیکن کچھ اس طرح ملتی جلتی تھی دو کُچھڑ ، دو مونڈحے لگے، تے اک لگیا اے ڈھاکے اک رڑدا آوے آپے...
Top